محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے جعلی خبروں، غلط معلومات اور تحریف کی بڑھتی ہوئی شرح کی طرف توجہ مبذول کرائی اور عالم اسلام سے اسلام فوبیا اور غلط معلومات کے خلاف جنگ میں تعاون کی اپیل کی۔ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کی 12ویں کانفرنس گزشتہ روز استنبول میں شروع ہوئی۔ کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنرل ایوب، یحییٰ، ضیا اور مشرف کو بلیک لسٹ میں شامل کرتا ہوں، جسٹس قاضی فیض عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عوام پر زور دیا ہے کہ اداروں میں موجود افراد پر بے شک تنقید کریں مگر ادارے پر تنقید نہ کریں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ادارے میں اچھے اور برے دونوں افراد موجود ہوتے ہیں عوام کا حق ہے کہ مزید پڑھیں
حکومتی ارکان کی ججز کی تقرریوں پر چیف جسٹس سے ڈیل؟ اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات
گذشتہ جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے پیش کیے گئے پانچ ناموں کے 28 جولائی کے اجلاس میں مسترد ہونے اور اس کے نتیجے میں کھڑے ہونے والے تنازعے کے بعد اب لگتا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں شامل حکومتی نمائندگان یعنی اٹارنی جنرل پاکستان اور وزیرِ قانون کی چیف مزید پڑھیں
روسی فوج کے یوکیرین پر ڈراون اور فضائی حملے جاری ہیں، زیلنسکی
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں روسی دستوں کے خلاف تصادم جاری ہے "ہماری مسلح افواج کی بالا دستی قائم ہے۔ زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں 24 فروری سے روس کے خلاف جاری جنگ مزید پڑھیں
امریکی کانگریس نے سابق صدر ٹرمپ کو بیان دینے کے سمن جاری کر دیے
امریکی ایوان نمائندگان کی تحقیقاتی کمیٹی نے 6 جنوری کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس پر عوامی حملے کے بارے میں گواہی دینے کے لیے ایک سمن جاری کیا ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کو اس بنیاد پر طلب کیا گیا ہےکہ وہ 6 مزید پڑھیں
ترک صدر کا عراقی نو منتخب صدر کو مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی صدر عبداللطیف رشید سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے عبداللطیف رشید کو عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمسایہ ملک عراق کے مزید پڑھیں
توشہ خانہ حقائق سامنے لانے والے صحافی کو دھمکیوں کا سامنا، ملازمت سے نکال دیا گیا
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی نااہلی کے بعد بالآخر پاکستانی ٹی وی چینلز کو رانا ابرار نامی اس صحافی کی قدر بھی ہو گئی ہے جس کی ایک درخواست سے ملکی سیاست نے ایک تاریخی کروٹ لے ڈالی ہے۔ اگلے دن جیو نیوز مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہت چیلنجنگ ٹیم ہے، روہت شرما
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی افغانستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed