ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اہم میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کے شاندار 82 اور ہاردک پانڈیا کے 40 رنز کی بدولت پاکستان مزید پڑھیں

اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملک میں سودلابی تنزلی کا شکار ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقتصادی تدابیر کی بدولت سود پسند لابیوں کی کوششیں ناکام بنا ئی جا رہی ہیں،اب سود کی شرح ایک ہندسے تک لانے کا ہدف جاری ہے۔  ایردوان نے ضلع ملاتیا میں منعقدہ ایک عشائیے کے دوران سماجی تنظیموں  اور دیگر شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔  صدر مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر راکٹ حملہ

بشار الاسد کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ اسد حکومت کی خبر رساں ایجنسی صنا نے اسرائیل نے دمشق پر راکٹ حملہ کیا ہے  کا دعوی کرتے ہوئے کہا  ہے کہ "دھماکے کی آواز سنائی  دی  گئی اور  ہمارے فضائی دفاعی نظام نے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان نے نا اہلی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

ترک میزائل کی یونانی پریس میں وسیع بازگشت

ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل تائیفون کو یونانی پریس میں بڑے پیمانے  پر جگہ دی گئی ہے۔ ترکیہ دفاعی صنعت میں اپنی ملکی پیداوار کے ساتھ ہر گزرتے دن بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل Tayfun کی یونانی مزید پڑھیں

بعض حلقے ترکیہ کے خلاف من گھڑت خبروں کے ساتھ ہمارے حوصلے پست کرنے کے درپے ہیں، ترک صدر

صدر رجب  طیب ایردوان نے  ترکیہ کے خلاف غلط معلومات   فراہم کرنے کی کوششوں پر ردِ عمل کا مظاہرہ کیا۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا   اطلاعات  کی کانفرس سے خطاب کیا۔ فرانسیسی سیمنٹ فیکٹری لافارگ کی شام میں دہشت گرد تنظیم  داعش کو فراہم کردہ امداد کا پول  کھلنے کی مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے خارج

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو 4 سال بعد گرے لسٹ سے  خارج کر دیا ۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ٹی راجا کمار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان 2018 سے گرے لسٹ میں تھا اور حکام کی جانب سے بڑی محنت کے بعد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں