شمالی شام میں آپریشن،داعش کے 4 نام نہاد لیڈر گرفتار

شمالی شام کے علاقے الباب میں داعش کے خلاف آپریشن میں تنظیم کے 4  نام نہاد  دہشت گرد پکڑے گئے۔  ترک امور داخلہ کے مطابق، ضلع غازی آنتیپ جینڈر میری کے  تعاون سے شام میں الباب جینڈر میری مشاورتی کمان گاہ کو اطلاع دی گئی کہ داعش کے  کارندے خود کش بم حملوں،دستی ساختہ دھماکہ خیز مواد،قاتلانہ حملوں اور دیگر تخریب کاریوں مزید پڑھیں

چین: شی جن پنگ پارٹی کے تیسری بار سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے

  چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری مرتبہ پارٹی کا سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا۔ ماؤزے تنگ کے بعد شی جن پنگ ملک کے سب سے زیادہ بااثر حاکم بن گئے ہیں۔ صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ آپ نے ہم پر جو بھروسہ کیا ہے اس کے مزید پڑھیں

امریکہ : ہسپتال میں فائرنگ،دو ملازمین ہلاک

 امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ایک ہسپتال پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔  ڈلاس پولیس کے مطابق، شہر کے مرکز میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہوئے مسلح شخص نے وہاں کے دو ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں

جیورجیا میلونی اٹلی کی وزیراعظم منتخب،امریکی صدر کا تہنیتی پیغام

 امریکی صدر جو بائیڈن نے اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے دو طرفہ تعاون میں فروغ کا عندیہ دیا ہے۔  بائیڈن نے میلونی کو اٹلی کا نیا وزیراعظم بننے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا اور کہا کہ نیٹو اور جی سیون  کے اتحادی رکن ملک،عالمی مسائل میں امریکہ کے مزید پڑھیں

روس: جنگی طیارہ مکان پر گر گیا ،پائلٹس ہلاک

  روسی شہر ارکوسک  میں ایس یو -30 قسم کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایک مکان پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔  روسی حکام کے مطابق،اس طیارے کے حادثے سے 20 مربع کلومیٹر کے علاقے میں اگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کو روانہ کر دیا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن:3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشترد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک  غار میں چھپے تین دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ۔  دوسری جانب ترک ضلع ایدینرے کے راستے یونان فرار ہونے مزید پڑھیں

عمران خان سیاست کے لیے نا اہل قرار،عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے پاکستان تحریک انصاف  کے چئیرمین عمران احمد خان نیازی کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نااہل قرار دے دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف جاری اس فیصلے کو ای سی پی کے کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد نے متفقہ طور پر جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

دونوں ملک فلمی صنعت کے شعبہ میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ترکیہ کے ساتھ مل کر سکرین ٹورازم متعارف کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکرین ٹورازم کے ذریعے دونوں ممالک اپنے ثقافتی تنوع اور قدرتی حسن کو عالمی سطح پر اجاگر کر سکیں گے، پاکستان کے شمالی علاقے قدرتی حسن سے مالا مال مزید پڑھیں