ایران: ایرانی شہری یوکرین کے سفر سے پرہیز کریں

ایران نے ، فوجی جھڑپوں اور بڑھتے ہوئےعدم تحفظ کے باعث، اپنے شہریوں کو یوکرین  کے سفر سے پرہیز کی تنبیہ کی ہے۔ ایران وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” تمام ایرانی شہریوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ یوکرین میں شدت اختیار کرتی فوجی جھڑپوں اور بڑھتے ہوئے عدم مزید پڑھیں

یورپین سلامتی و تعاون تنظیم تعطل کےمرکز کے سوا کچھ نہیں: وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم (OSCE) تعطل کا مرکز ہے۔ مرسین میں ایک میٹنگ میں، چاووش اولو سے OSCE کی طرف سے آرمینیا کی آذربائیجان سرحد پر ایک تشخیصی گروپ کی تفویض کے بارے میں ان سے  کیے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترک مقامی موٹر گاڑی ٹی او جی جی سال 2023 میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گی

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ    جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ یعنی   2023 میں   ٹوگ گاڑی کو   اسمبلی لائن سے  اتارا جائیگا جو کہ  ہمارے ملک کی  ٹیکنالوجی کے کس سطح تک آنے کا مظہر ہے۔ جناب ایردوان نے استنبول یونیورسٹی کے جمیل بل سیل  کانفرس میں منعقدہ   "بلاک  چین  استنبول  ” مزید پڑھیں

تجزیہ 08

سال 2021  کے ماہ مئی  میں  پہلی بار فرانسیسی صدر ماکرون   کی طرف سے  پیش کردہ  یورپی سیاسی سوسائٹی   (AST)منصوبے پر پہلا  ٹھوس قدم  6 اکتوبر  کو پراگ میں   منعقدہ اجلا س میں اٹھایا گیا۔  خاصکر بریگزٹ  ،  عام وبا اور یوکیرین  جنگ کے  بعد یورپ کےمستقبل کے  کسی سانچے میں ڈھلنے     کی بحث نے مزید پڑھیں

ترک خاتون ریلسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ ا سپین میں جاری ہے۔ ترک  قومی پہلوان نسرین باش، جنہوں نے 68 کلوگرام میں مقابلہ کیا، فائنل میں اپنی جاپانی حریف ناروہا ماتسووکی سے مقابلہ کیا۔ نسرین نے اپنی حریف ماتسویوکی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی اور یہ میچ  8۔صفر سے جیتتے  ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے کہ سرٹیفائیڈ چور اپنے انجام کو پہنچا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی الیکشن کمیشن آف پاکستان سے نااہلی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر صرف چوری ثابت نہیں ہوئی بلکہ اس کے سارے ثبوت بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ثبوتوں کے ساتھ پاکستان کا پہلا مزید پڑھیں

میانمار حکومت نے بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس لینے کی رضا مندی ظاہر کردی

بنگلہ دیش نے 2017 میں طے پانے والے معاہدے کے تحت روہنگیا پناہ گزینوں کو  میانمار   نے  واپس لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ میانمار نے روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ترکیہ: MIT کا آپریشن، PKK/KCK کا دہشت گرد ترکیہ پہنچا دیا گیا

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے عراق کے شمالی علاقے سنجار میں آپریشن کر کے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCKکی قاتلانہ حملوں کی یونٹ کے نام نہاد کمانڈر "جان شیر۔ لاشیر” کوڈ نیم والے برہان پچاک کو ترکیہ پہنچا دیا ہے۔ دہشت گرد برہان پچاک 2015 میں ترکیہ کے ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے سے شام مزید پڑھیں

ایران ڈرون سسٹموں کے ساتھ یوکرین کو ہدف بنا رہا ہے: امریکہ وزارت دفاع

امریکہ وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر پیٹرک ریڈر نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے ایران ڈرون سسٹموں کے ساتھ یوکرین کو ہدف بنا رہا ہے اور ایرانی فوجی روسی فوجیوں کو ڈرون تربیت دے رہے ہیں۔ امریکہ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل  کے اسٹریٹجک  اطلاعاتی ڈائریکٹر جان کربی کے  ایران کی محاذ پر مزید پڑھیں