ہمارا ہدف 2053 تک زہریلی گیسوں کے اخراج کو صفر کرنا ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں ہمارا حتمی ہدف سال 2053 تک زہریلی گیسوں کے اخراج کو صفر کرنا ہے اور ہم اس ہدف کے حصول  کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے اناطولیہ ایجنسی کی طرف سے استنبول میں منعقدہ ماحولیاتی مزید پڑھیں

برطانوی موسیقار و گلوکار یوسف اسلام ترکیہ میں کانسرٹ پیش کریں گے

 برطانوی موسیقار یوسف اسلام نے  وزارت سیاحت و ثقافت کے زیر اہتمام بے اولو کلچرل فیسٹیول کے تحت ایک کانسرٹ پیش کیا ۔  ساٹھ اور ستر کی دہائی میں اپنے البمز سے مشہور ہونے والے کیٹ اسٹیونز نے سال 1977 میں اسلام قبول کیا جس کے بعد ان کا نام یوسف اسلام رکھا گیا۔ یوسف اسلام مزید پڑھیں

کووڈ 19 تاحال خطرناک ہے : عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 اب بھی عالمی ایمرجنسی ہے۔ یہ بیان اس وقت جاری کیا گیا ہے جب کووڈ 19 کی وبا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیے ہوئے ڈھائی سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے۔ عالمی ادارے کی ہنگامی کمیٹی نے 30 جنوری 2020 کو کووڈ 19 کو عالمی ایمرجنسی مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان سیلاب زدگان کو معاضہ ادا کرے گی

پاکستان میں حکومت نے اعلان کیا کہ سیلاب کی تباہی میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بیان میں اعلان کیا کہ حکومت سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 4522 ڈالر معاوضہ دے گی۔ شریف نے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 6 ماہ سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی

یورپی یونین نے 6 ماہ سے بڑے بچوں کے لئے فائزر۔ بائیون ٹیک اور ماڈرنا  کی کورونا وائرس ویکسین  کی اجازت دے دی ہے۔ یورپی یونین  کے ادوایات کنٹرولر ادارے "یورپی میڈیسن ایجنسی” EMA نے 6 ماہ سے بڑے بچوں کو "کومرنٹی” اور "سپائک ویکس” نامی ویکسینیں لگانے کا مشورہ دیا ہے۔ EMA کے جاری مزید پڑھیں