مالی و سائبر جرائم عالمی خطرہ ہیں: انٹرپول

دنیا میں مالی و سائبر چوریاں دنیا کے سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔  انٹر پول کی جاری کردہ  عالمی جرائم  پر مبنی رپورٹ میں 195 رکنی  ممالک کی پولیس  کے درمیان  مختلف جرائم پر مبنی ایک سروے کیا گیا ۔  اس سروے کے تحت 67 فیصد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم کی مد میں کالے دھن مزید پڑھیں

یوکرین: مارشل لاء کا مقصد یوکرینیوں کا مال لُوٹنا ہے، اقوام متحدہ فیصلے کی مذمت کرے

یوکرین انتظامیہ نے، الحاق شدہ علاقوں دونیتسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپوریزیا میں، صدر پوتن کے مارشل لاء کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یوکرین صدارتی آفس کے مشیر ‘میخائل پوڈولیاک’ نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر پوتن کا فیصلہ یوکرین میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکے گا۔ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ خبر  ترک : ” ایردوان   کی صدر  زیلنسکی  سےٹیلی فونک رابطہ " صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے  ٹیلی فون پر جنگ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔صدر ایردوان مزید پڑھیں

ایران نے بی بی سی فارسی پر پابندی لگا دی

ایرانی وزارت خارجہ نے متعدد برطانوی اداروں اور اشخاص پر دہشت گردانہ سرگرمیوں اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت، فروغ دینے، اکسانے اور تشدد پھیلانے نیز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں پابندیاں عائد کی ہیں۔ وزارت خارجہ نے گزشتہ روز اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

استنبول کے ہوائی اڈوں پر سال کے پہلے 9 مہینوں میں مسافروں کی تعداد میں 27.5 ملین کا اضافہ

استنبول کے ہوائی اڈوں پر   سال کے پہلے 9 مہینوں میں مسافروں کی تعداد میں 27.5 ملین کا اضافہ  ہوا ہے ۔ اس سال جنوری سے ستمبر کے عرصے میں استنبول کے ہوائی اڈوں پر  کل 70 ملین 124 ہزار 741 افراد نے سفر کیا  اور اس طرح   اس کے مسافروں کی تعداد میں  27 مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کو کہتا تھا نیب سے مخالفین کو سزائیں دلوائیں: عمران خان کا اعتراف

عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ نیب کو اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کر رہی تھی اور وہ اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کے ذریعے کیسز بنانے کا کہتے رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافی امتیاز گل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نیب کا ادارہ مزید پڑھیں

ختم نبوت پر ایمان کی شق نکاح نامے میں شامل کی جائے: کامران ٹیسوری

صوبہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے مطالبہ کیا ہے کہ نکاح نامے میں ختم نبوت کی شق شامل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نام خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ پنجاب کی طرح صوبہ سندھ میں بھی نکاح نامے میں ختم نبوت کے اقرار نامے کی شق کو شامل مزید پڑھیں

وفاقی پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے 28 ہزار خواجہ سراؤں نے بھی درخواستیں جمع کروا دیں

اسلام آباد پولیس میں کانسٹیبل کی آسامی کے لیے 28 ہزار سے زائد خواجہ سراؤں نے بھی درخواستیں جمع کروائی ہیں۔ وفاقی پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے مجموعی طور پر 1 لاکھ 41 ہزار 7 سو 39 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 28 ہزار 1 سو 21 درخواستیں خواجہ سراؤں کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ 21 اکتوبر کو سنائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے کے لئے 21 اکتوبر کا دن مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت تمام فریقین کو نوٹسز بھجوا دیے ہیں۔ یاد رہے کہ عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن ایک انکوائری کر رہا تھا جس میں عمران خان کے مزید پڑھیں

‘ہوا کا رخ دیکھیں تو عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل ہو جائیں گے’

معروف قانون دان عبدالمعز جعفری نے کہا ہے کہ کہ کل توشہ خانہ ریفرنس پہ کیا فیصلہ آئے گا اور کیا آنا چاہئیے، یہ دو مختلف باتیں ہیں۔ ملک میں ہوا کا رخ دیکھیں تو لگ یہی رہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کی نااہلی کی طرف جائے گا مگر میرے خیال سے یہ مزید پڑھیں