فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمیمہ ملک کی مرکزی اداکاروں پر مبنی ایکشن فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ” ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 50 کروڑ روپے کمانے والی اب تک کی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ پاکستانی تاریخ میں آج تک کسی فلم نے ریلیز کے پہلے دن 50 کروڑ روپے نہیں کمائے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات08
ازمیر، ترکی کا تیسرا بڑااور ایجین کا سب سے بڑا شہر، ایک ایسا شہر ہے جو اپنے منفرد پکوانوں کے ساتھ نمایاں ہے۔ ازمیر ایوان تجارت کی جانب سے دی گئی درخواست کے ساتھ سال 2017 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل ہونے والی "ازمیر کمرو” ان میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے نے 785 کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کیا
روزنامہ ڈان میں آج شائع ہونے والی خبر میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے کراچی تا حیدرآباد موٹروے کے اردگرد مجموعی طور پر 785 کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی مزید پڑھیں
تحریک طالبان پاکستان کا خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر عاطف خان سے 80 لاکھ کے بھتے کے لیے لکھے گئے خط سے لا تعلقی کا اعلان
19 اکتوبر کو تحریک طالبان پاکستان نے اپنے رابطے کی ویب سائٹ پر ایک مذمتی اور وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر عاطف خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 17 اکتوبر کو خیبر پختونخوا حکومت کے مزید پڑھیں
‘عمران خان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر اب کوئی اعتراض نہیں’
معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ٹرائل کورٹ سے پرانے قانون کے تحت بری ہوئے ہوئے تھے اور اس اپیل کا فیصلہ میرٹ پر ہوا ہے۔ سپریم کورٹ اگر عمران خان کو ایچ نائن یا پریڈ گراؤنڈ میں بیٹھنے کا کہ دے تو میرا خیال ہے یہاں ان کے لیے مزید پڑھیں
عمران دور میں 2 ڈالر پر گیس مل رہی تھی، اسد عمر نے روک کر 40 ڈالر پر خریدی: رؤف کلاسرا
عمران خان کی حکومت اپنے دور میں مہنگا تیل اورمہنگی گیس خرید کر تیل مافیا کو فائدہ پہنچاتی رہی جب کہ عوام کے اوپر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالتی رہی تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اپنے 19 اکتوبر کے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں وزارت پٹرولیم مہنگے نرخوں مزید پڑھیں
اگر روس سے کم قیمت پر تیل ملا تو ضرور خریدیں گے، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیٹو: اوّل تو جوہری جنگ نہیں ہونی چاہیے اور اگر ہوئی تو روس اس جنگ کو جیت نہیں سکے گا
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جوہری اسلحہ استعمال کیا تو اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ژینز اسٹالٹن برگ نے’ کوبر’ وقف کی طرف سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ "برلن خارجہ پالیسی فورم” میں آن لائن شرکت کی اور مزید پڑھیں
پاکستان روس سے بھارت کو دیے جانے والے نرخوں میں تیل خریدنے کے لیے تیار ہے : وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ان کا ملک روس سے بھارت کو فراہم کردہ نرخ پر ایندھن خریدنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کے نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ان خیالات کا اظہار اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیاکیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
میکسکو: فن فئیرپارک پر مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبہ جالیسکو میں ایک فن فئیرپارک پر مسلح حملہ میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ میکسیکو ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے سے منسلک شہر زاپوپان میں واقع فن فئیر پارک میں تاحال نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں لانگ بیرل اسلحہ استعمال کیا گیا مزید پڑھیں