سوات میں لگی آگ ہمارے دامن تک بھی پہنچ سکتی ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں سیکیورٹی صورتحال ہر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات میں اس وقت جو ہورہا ہے وہ آگ ہمارے دامن تک بھی پہنچ سکتی ہے، ہم ان معاملات سے لا تعلق نہیں رہ سکتے اور ہماری بے رُخی اور عدم توجہ کی وجہ سے کہیں ایسے مزید پڑھیں

ایران کے کئی شہروں میں ایک ماہ گزرنے کے باوجود مظاہرے جاری

مہسا امینی کی حراست میں ہلاکت کے بعد ایران کے کئی شہروں میں شروع ہونے والے مظاہرے ایک ماہ سے  جاری ہیں ۔ یونیورسٹیوں میں احتجاجی مظاہروں میں حکومت مخالف نعرے لگائے گئے اور مطالبہ کیا گیا کہ زیر حراست طلبہ کو رہا کیا جائے اور نئی نظر بندیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ اسلامک مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے مغربی القدس کو اسرائیل کا صدر مقام ماننے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا نے  اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی  القدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر مزید تسلیم نہیں کرے گا۔ حکومت نے سابق قدامت پسند حکومت کی جانب سے کیے گئے ایک متنازعہ فیصلے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی القدس (یروشلم) ایک مزید پڑھیں

جرمنی کے لیے یہ موسم سرما اور 2023 کا موسم سرما بڑا کٹھن گزرے گا، گیتا گوپناتھ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  کی نائبِ اول  گیتا گوپناتھ  نے جرمنی کے توانائی بحران کے  بارے میں  بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ سردیاں  کٹھن  گزریں گی  تا ہم 2023 کا موسم  سرما  کہیں زیادہ  برا گزر سکتا ہے۔” گیتا گوپناتھ  نے جرمن روزنامہ   ہینڈلز بلاٹ  کو انٹرویو میں   بتایا ہے کہ  یورپ کی مزید پڑھیں