روس کا فوجی طیارہ رہائشی عمارت پر گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

روسی حکام کے مطابق روس کے شہر یسک کے رہائشی علاقے میں فوجی طیارہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہنگامی صورتحال کی وزارت نے جاری بیان میں کہا کہ طیارہ گرنے کے بعد ریکسیو آپریشن کے دوران مزید مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد و تحریک انصاف کی محاذ آرائی ،اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنانے کا قصور وار کون؟

اسلام آباد ( انتظار حیدری) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایک مرتبہ پھر قلعہ بند ہونے کی طرف گامزن ہوگیا ہے، اسلام آباد کے پانچ بڑے داخلی گیٹس کیساتھ ریڈ زون کے چاروں راستوں پر بھی رکاوٹیں پہنچا دی گئیں، 8 سال قبل جس جگہ عمران خان اور طاہر القادری نے عید الاضحی منائی وہ سبزہ مزید پڑھیں

کیا ضمنی انتخابات کی شکست سے حکومت کو کوئی خطرہ ہے؟

اس بات میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ عمران خان اور ان کی جماعت ضمنی انتخابات میں جیت چکے ہیں، اور یہ گمان کسی کو بھی نہیں تھا کہ صورتحال اس سے مختلف ہوگی۔ ان 8 حلقوں میں تقریباً 28 لاکھ ووٹ رجسٹرڈ ہیں اور تقریباً 23 لاکھ افراد نے ان انتخابات اور امیدواروں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرانے کا امکان

رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی، تاہم تاحال ایسا نہیں ہوسکا۔ بعد ازاں ستمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایپلی کیشن بیک وقت موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے جلد ایڈٹ بٹن مزید پڑھیں