جرمنی کے وزیر صحت کارل لاٹرباک نے کہا ہے کہ مہنگی انرجی اور افراطِ زر کی وجہ سے ملک کے ہسپتالوں کو دیوالیے کا خطرہ لاحق ہے۔ لاٹرباک نے جرمن فرسٹ ٹیلی ویژن چینل ‘اے آر ڈی’ کے پروگرام میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مادّی حوالے سے ہسپتالوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ مِں کان کا حادثہ،سعودی فرماں روان کا ترک عوام کے نام تعزیتی پیغام
سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے صدر رجب طیب ایردوان کو ضلع بارتین میں واقع کان کے حادثے میں ہلاک شدگان کے لیے ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق، شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں ہلاک شدگان کان کنوں اور ان کے لواحقین سمیت برادر ترک عوام سے دلی مزید پڑھیں
کویت میں حکومت بن گئی،نئی کابینہ کا اعلان
کویت نے گزشتہ روز اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ کویتی سرکاری خبر رساں ایجنسی kuna نے بتایا ہے کہ بدرالملا کو نئی کابینہ میں تیل کا وزیرمقرر کیا گیا ہے جبکہ عبدالوہاب الرشید وزیرخزانہ اور سالم الصباح ملک کے نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔ رواں ماہ کے اوائل میں کویت کے ولی عہد شیخ مزید پڑھیں
علی موسیٰ گیلانی نے ملتان میں قریشی خاندان کا زور توڑ دیا
اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں NA157 ملتان کے حلقے کے جیتنے والے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی نے ٹوئٹر پر اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں جن سے وہ NA157کے لوگوں کا شکریہ ادا کریں جس طرح انہوں نے باہر نکل کر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ سندھ کے شہر جیکب آباد کا دورہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی صدر مظاہرین کومشتعل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ایرانی صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین اپنے پرجوش بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں ترمیم کیوںکررہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین اپنے پرجوش بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں ترمیم کیوںکررہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے لیے فنڈنگ، ایک پرجوش انفراسٹرکچر پروجیکٹ جس کا مقصد وسطی ایشیا، یورپ اور افریقہ کے 60 سے زائد ممالک کے تجارتی نقل و حمل کے سلسلےکو جوڑنا ہے، بیجنگ سے ادھار لینے والوں کے اربوں ڈالر کے قرضوںمیں رکاوٹ کی مزید پڑھیں
امریکہ، سیریل قاتل نئے شکار کے تلاش کے دوران پکڑا گیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 6 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرائے جانے والے قاتل ویسلے براؤنلی کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔ سٹاکٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف اسٹینلے میک فیڈن نے اطلاع دی ہے کہ 43 سالہ ویسلے براؤنلی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک نئے شکار کی تلاش میں تھا۔ مزید پڑھیں
تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ خالصتاً معاشی ہے،روسی حمایت کا امریکی الزام بے بنیاد ہے:سعودی عرب
سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ متفقہ طور پر اورخالصتاًمعاشی وجوہات کی بنا پرکیا تھا۔ اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں سعودی وزیردفاع نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس کے ساتھ کھڑے ہونے کے الزامات پر حیرت کا اظہار مزید پڑھیں