@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایکسٹینشن کا قانون کب ختم ہوگا؟
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 2020 میں کی گئی ترامیم پر نظرثانی کی خبر کے سوال پر کہا کہ ہفتہ کی شام تک تو ایسی کسی قانون سازی کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ انصار عباسی باخبر صحافی ہیں ہو سکتا ہے اُنہیں کہیں مزید پڑھیں
پاکستان: صدر بائیڈن کا بیان غیر منطقی اور غیر ذمہ دارانہ ہے
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوابازی سعد رفیق نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا بیان غیر منطقی اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ سعد رفیق نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں صدر بائیڈن کے، پاکستان کے جوہری پروگرام سے متعلقہ، بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
آرٹانیا کروز بحری جہاز نے الانیہ کے ساحل پر لنگر ڈال دیا
باہاما کا پرچم بردار کروز بحری جہاز "آرٹانیا” ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ کی تحصیل الانیہ کے ساحل پر پہنچ گیا ہے۔ یونان کے علاقے مئیس سے الانیہ کی بندرگاہ پر پہنچنے والے جہاز میں زیادہ تر جرمن سیاحوں پر مشتمل 853 مسافر اور 500 اہلکار سوار ہیں۔ کسٹم امور حل کرنے کے بعد جہاز سے مزید پڑھیں
قطر: قطر۔ ترکیہ مشترکہ ویژن نے تجارتی حجم پر مثبت اثرات ڈالے ہیں
قطر کے وزیرِ صنعت و تجارت محمد بن حامد بن قاسم الثانی نے کہا ہے کہ ، علاقائی و بین الاقوامی موضوعات میں، قطر کا ترکیہ کے ساتھ مشترکہ ویژن کا حامل ہونا قابلِ تعریف پہلو ہے۔ وزیر الثانی نے اقتصادی و دو طرفہ موضوعات میں ترکیہ۔ قطر تعاون کے بارے میں قطر کی سرکاری مزید پڑھیں
روس: دہشت گردانہ حملے میں 11 افراد ہلاک، 15 زخمی
روس وزارت دفاع نے بلگورود میں فوجی تربیتی علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں 11 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے علاقے بلگورود میں فوجی تربیتی علاقے میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ CIS کے شہری 2 افراد نے آتشیں اسلحے سے دہشت گردانہ کاروائی مزید پڑھیں
یوگنڈا: ایبولا وائرس کی تشخیص، متاثرہ علاقوں میں کرفیو کا اعلان کر دیا گیا
یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی نے کہا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں ایبولا وائرس کی تشخیص کے بعد متاثرہ علاقوں میں کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ موسیوینی نے ٹیلی ویژن سے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ ایبولاوائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
نواز شریف کا مستقبل کیا ہوگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کا آئی ایم ایف سے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے پاکستان کو سیلاب کے باعث درپیش چیلنجز کے تناظر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور کثیرالجہتی عطیہ دہندگان سے ملک کے لیے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے گورنر اسٹیٹ بینک واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں
ایران: قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران آگ بھڑک اُٹھی، 4 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed