ترکیہ: تعزیتی پیغامات پر صدر ایردوان کی طرف سے اظہارِ تشّکر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بارتین کی تحصیل اماسرہ میں معدنی کان میں دھماکے کی وجہ سے تعزیتی پیغام بھجوانے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ "میں، تعزیتی پیغامات  بھیج کر ہماری تکلیف بانٹنے  والے تمام دوست ممالک مزید پڑھیں

ترکیہ: معدنی کان کا حادثہ، دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

ترکیہ کے ضلع بارتین کی تحصیل اماسرہ  کی معدنی کان میں  دھماکے کی وجہ سے جانی نقصان پر ترکیہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس  نے ترجمان اسٹیفن دوجارک کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "معدنی کان میں دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

ایران: جیل میں فساد، 8 قیدی زخمی

ایران کے دارالحکومت تہران کی ایوین جیل میں دنگا فساد کے واقعات میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایوین جیل میں عادی مجرموں کے سیل میں قیدیوں اور جیلروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق سیاسی مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فورسز کا حملہ، کیف کی گلیاں تاریکی میں ڈوب گئیں

روسی فورسز کی طرف سے برقی انفراسٹرکچر پر حملوں کی وجہ سے یوکرین کے دارالحکومت کیف کی گلیاں نیم تاریکی میں ڈوب گئی ہیں۔ کیف علاقائی عسکری ادارے کے سربراہ اولیکسی کولیبا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فورسز نے کل صبح کے وقت کیف میں ایک انرجی انفراسٹرکچر کو ہدف بنا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا دھماکے کی شکار کان کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بارتن کے ضلع آماسرا میں کان میں کل ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ صدر ایردوان نے ترک ہارڈ کول انسٹی ٹیوشن آمغفرتماسرہ انسٹی ٹیوشن سے تعلق رکھنے والی کان کا معائنہ کیا  کیں، جہاں دھماکہ ہوا تھا۔ ایردوان نے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پاکستان جوہری ہتھیاروں کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے، جو بائیڈن

صدرِ امریکہ  جو بائیڈن نے پاکستان پر دنیا کے خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب میں پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

ترکیہ میں کان میں دھماکہ، 28 کان کن لقمہ اجل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارتن کے ضلع آماسرا میں ایک کان میں ہونے والے دھماکے میں 28 کان کن  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترک ہارڈ کول انسٹی ٹیوشن سے منسلک کان میں کل شام ترک وقت کے مطابق تقریباً  سوا چھ بجے  پر ایک جزوی دھماکہ ہوا۔ وزیر صحت فخرالدین قوجا  نے بتایا مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان کی امیرِ قطر شِخ تمیم سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر  آنے والے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے استنبول میں دولماباہچے کے اموری  آفس میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد  ایردوان اور الا  ثانی نے ترکیہ -قطر مزید پڑھیں

امریکہ سے یوکیرین کو 725 ملین ڈالر کی لاگت کے مزید اسلحہ کی امداد

متحدہ امریکہ کے محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 725 ملین ڈالر کے اضافی ہتھیار اور گولہ بارود کی امداد فراہم کرے گا، جس میں تیز رفتار اینٹی ریڈی ایشن میزائل بھی شامل ہیں، جو امریکی فوج کی انوینٹری سے فراہم کیے جائیں گے۔ یوکیرین   کو 4اکتوبر کے روز امریکی  مزید پڑھیں

نیم خود ساختہ ہتھیاروں پر اب پابندی کا وقت آ گیا ہے، امریکی صدر

متحدہ  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے نیم خودکار ہتھیاروں پر پابندی کے بل کو منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بائیڈن نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ "بس بہت ہو گیا۔ ہم نے بہت سارے خاندانوں کو سوگوار کیا ہے جنہیں ان فائرنگ کا خوفناک نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ بہت مزید پڑھیں