ترک وزیر خارجہ کایوکیرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکیرینی ہم منصب دیمترو  کولیبا  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اس بات چیت میں 24 فروری سے جاری یوکیرین جنگ کےحوالے سے  تازہ  ترین پیش رفت پر غور  کیا گیا۔ وزیر کولیبا نے  بارتن میں پیش  آنے والے کان کے  حادثے   کے واقع پر    وزیر خارجہ چاوش اولو مزید پڑھیں

روسی  فوج کے یوکرین کے کیف، زپوریا اور خرکیف علاقوں میں میزائل اور ڈراون

روسی  فوج  نے  یوکرین کے کیف، زپوریا اور خرکیف علاقوں میں میزائل اور ڈراون  سے   حملے کیے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ اولیکسی کولیبا نے ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں اعلان کیا کہ کیف کے علاقے میں میزائل حملہ کیا  گیا۔ کولیبا،  جنہوں نے حملے کے مقام  سے آگاہی نہیں مزید پڑھیں

شیعہ لیڈر الا صدر نے سودانی کی حکومت میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

عراق میں مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں صدر تحریک شیعہ اتحاد کے وزیر اعظم کے امیدوار محمد شیعہ الصودانی کی تشکیل کردہ حکومت میں حصہ نہیں لے گی۔ الصدر کے قریبی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں نئی ​​حکومت کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔۔ بیان میں کہا گیا کہ مقتدیٰ الصدر مزید پڑھیں

‘پی ڈی ایم جماعتیں ووٹرز کو متحرک کر لیں تو خیبر پختون خوا کی تینوں نشستیں عمران خان ہار جائیں گے’

پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے صحافی حماد حسن کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے ان تینوں حلقوں میں ڈالے گئے ووٹوں کا تجزیہ کریں تو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مجموعی ووٹ پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

عمران خان اب کہتے ہیں مجھے کوئی فیصلہ نہیں کرنے دیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال تک کہتے رہے مجھے پورا اختیار اور فیصلے خود کرتا ہوں اور اب کہہ رہے ہیں فیصلے نہیں کرنے دیے گئے۔ اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کان میں دھماکے پر اسپیکر اسمبلی کا اظہار افسوس

اسپیکرِ اسمبلی  مصطفی شنتوپ نے آماسرا  میں  کوئلے کی کان میں دھماکے  میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے محنت کشوں کے ایک تعزیتی  پیغام جاری کیا ہے۔ اسپیکرِ اسمبلی  مصطفی شنتوپ نے اس حادثے کے بعد گورنر بارتن   نور طاش ارسلان سے ٹیلی  فونک رابطہ قائم کرتے ہوئے  آگاہی حاصل کی ۔ شنتوپ نے اپنے مزید پڑھیں

خوراک کا موجودہ بحران 2023 میں عالمی تباہی کی ماہیت اختیار کر سکتا ہے، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو خوراک کا موجودہ بحران 2023 میں عالمی تباہی میں بدل سکتا ہے۔ بہت سے ممالک میں جاری خشک سالی اور تنازعات اور یوکرین روس جنگ کی وجہ سے اناج کی ترسیل میں رکاوٹوں نے خوراک کے بحران کو مزید گہرائی دی مزید پڑھیں