تیونس میں سولو ترک کا شاندار مظاہرہ

  ترک فضائیہ کی  کرتبی  ٹیم سولو ترک نے تیونس میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی ہوا بازی اور دفاعی میلے میں ایک عملی پرواز کا مظاہرہ کیا۔ اینفیداشہر میں منعقدہ بین الاقوامی ہوا بازی اور دفاعی میلے میں مظاہرے کی پروازسے  تیونس میں مشن کے نمائندوں، ملٹری اسکول کے طلباء اور حکام   محظوظ ہوئے۔ تقریباً مزید پڑھیں

ہم خطے میں دیر پا امن کے قیام کے خواہاں ہیں، آذری صدر

آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  کا کہنا ہے کہ وہ  خطے میں "دیر پا”  قیام امن کے حق میں  ہیں۔ الہام علی یف نے  روسی صدر ولا دیمر پوتن سے  قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں  منعقدہ   ایشیا  میں تعاون و اعتماد افروز  اقدامات کانفرس   کی چھٹی سمٹ کے دائرہ کار میں  ملاقات کی۔ پریس  مزید پڑھیں

امیر قطر کا دورہ ترکیہ، اسٹریٹیجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کا سرکاری  دورہ کر رہے ہیں۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق،اس دورے کے تحت  استنبول میں منعقد ہونے والے ترک۔قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔  اجلاس میں  متعلقہ وزرا کی بھی شرکت ہوگی مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کا ا تنازع کی نوعیت کو بنیادی طور پر تبدیل کر  دے گا، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال (روس-یوکرین) تنازع کی نوعیت کو بنیادی طور پر تبدیل کر  دے گا اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کرنے والےینز  اسٹولٹن برگ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کمبوڈیا، کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لقمہ اجل

کمبوڈیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد  ہلاک جبکہ 3 افراد لاپتہ ہوگئے۔ چینی گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ  ورک  کے مطابق  حکام نے اعلان کیا ہے  کہ  کمبوڈیا کے کنڈل صوبے میں دریائے میکونگ میں  15 مسافروں کے سوار ہونے والی کشتی کہ جن میں سے 14 طالب علم تھے، غرقاب ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

یونان کے اپنے جزائر کو مسلح کرنے پر ہم بھی تدابیرلینے پر مجبور ہیں :ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزائر پر  اسلحہ لانے سے متعلق کہا ہے کہ ہم اس کے جواب میں ضروری تدابیر لے رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے قازقستان سے واپسی پر طیارے میں  اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔  صدر نے کہا کہ اس حوالے سے ہم  فریقین کو متنبہ کر رہے ہیں،وزیر مزید پڑھیں

ترکیہ میں روسی گیس کے ترسیل مرکز کو بلا کسی تاخیر کے قائم کیا جائیگا، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  روسی صدر ولا دیمر پوتن کی ترکیہ میں  قدرتی گیس کا مرکز قائم کرنے  کی تجویز کے حوالے سے   بتایا ہے کہ” ہم نے   پوتن کے ہمراہ وزارت توانائی وقدرتی وسائل   اور روس کی جانب سے متعلقہ  اداروں  کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ یورپ میں توانائی بحران میں تحفیف لائے جانے کے حق میں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   کا کہنا ہے کہ ، "ہم یورپ میں توانائی کے بحران  میں تحفیف لانے  کے حق میں ہیں۔” وزیر  چاوش اولو  نے ترکیہ-قطر اعلی  حکمت عملی  کمیٹی کے 8ویں اجلاس کے  دائرہ عمل میں  استنبول میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الاثانی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پاکستان، ضلع پنجاب میں 5 نئے اضلاع کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے ضلع بنانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پرویز الہی کا مزید پڑھیں

براستہ ترکیہ یورپ کو 63 کیوبک میٹر گیس کی ترسیل ممکن ہے، نائب وزیر اعظم روس

روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا کہ 63 ارب مکعب میٹر گیس  براستہ ترکیہ یورپ کو برآمد کی جا سکتی ہے۔ الیگزینڈر نوواک نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ "روسی انرجی ویک” فورم کے دائرہ کار میں اپنے جائزے میں کہا کہ ترکیہ اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں انتہائی اچھے مزید پڑھیں