معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی آج ہونے والی میٹنگ میں اس موضوع پر ضرور بات ہوئی ہوگی کہ عمران خان کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان جہاں اس وقت کھڑے ہیں، آنے والے دنوں میں بھی یہیں کھڑے رہیں گے۔ ان کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چیف جسٹس کا دورہ دیر: سرکٹ بنچ میں اگلے ہفتے سے پشاور ہائی کورٹ کے جج مقدمات سنیں گے
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے دروش میں تحصیل بار کی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس سے پہلے انہوں نے عدالت میں چنار کا پودا بھی لگایا جو علامتی طور پر شجر کاری مہم کے ذریعے ایک پیغام ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں۔ ان کے اعزاز میں تحصیل مزید پڑھیں
خاور مانیکا کے غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر سیکرٹری فوڈ عہدے سے فارغ
نیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی موجودہ اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی وجہ سے خاور مانیکا نے سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کی شکایت کر دی جس کے بعد انہیں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ماضی مزید پڑھیں
روس ازر مراکش کےد رمیان جوہری بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ
حکومتِ روس نے مراکش کے ساتھ جوہری بجلی گھر کی تعمیر سے متعلق ایک مسودہ تعاون معاہدے کی منظوری دے دی ۔ روسی حکومت کی جانب سے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوہری توانائی کے پرامن استعمال سے متعلق مراکش کی حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان دینے کا پابند بنا دیا گیا
6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر رائے دہی کی گئی مزید پڑھیں
عراقی پارلیمان نے آزاد امیدوار کو ملک کا صدرمنتخب کر لیا
عراقی پارلیمان نے آزاد امیدوار اور سیاستدان عبداللطیف محمد رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے خبرکے مطابق، عراقی پارلیمان نے ملک کے چھٹے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی۔ اس دوران 269 میں سے162 اراکین نے اپنے نامزد کردہ 78 سالہ عبداللطیف رشید کو ووٹ دیا۔ ان کے حریف امیدوار موجودہ صدر مزید پڑھیں
امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ ۔5 افراد ہلاک
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ ریاستی انتظامیہ کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ تفریحی مقام پر پیش آیا جہاں مسلح شخص کی گولیوں کی زد میں آ کر 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک پولیس افسربھی شامل مزید پڑھیں
3 میجر جنرلز کی حیران کن انداز میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
11 اکتوبر 2022 کو آئی ایس پی آر نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان آرمی کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والے آفیسرز میں میجر جنرل انعام حیدرملک، میجرجنرل فیاض حسین شاہ، میجرجنرل نعمان زکریا، میجر جنرل مزید پڑھیں
کیا پاکستانی نوجوان کارپوریٹ سیکٹر میں ضم ہوسکتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیدل حج کا طویل سفر، مقصد رضائے الٰہی یا ذاتی شہرت؟
@2021 – All Right Reserved. Designed