اعتزاز احسن کو اس لئے گرفتار نہیں کیا کہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر اعتزاز احسن کے خلاف حکومت نے جنرل باجوہ پر الزام لگانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی کیونکہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جمعرات کی شام حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جب رانا ثنا سے سوال کیا گیا کہ اعظم مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی20 سیریز: پاکستان کی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کو پہلی وکٹ کے لیے زیادہ مزید پڑھیں

ایران پر پابندیاں لگانے کا وقت آ گیا ہے: یورپی یونین کمیشن

یورپی یونین کمیشن کی صدر  ارسلا  وان ڈر لیئن نے کہا ہے کہ وقت آگیاہے کہ ایران پر پابندیاں لگائی جائیں۔  وان ڈر لیئن  نے برسلز میں یورپی یونین کے سفارت کاروں کے ہمراہ ایک کانفرنس سے خطاب مین  ایران میں ہونے والے مظاہروں پر غور کیا ۔  وان ڈر لئین  نے کہا کہ ہمیں اس مزید پڑھیں