نیٹو وزرائے دفاع اجلاس: ہم، یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے

نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی شرکت سےمنعقدہ اجلاس نے آج اپنی دوسری نشست کا آغاز کر دیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی، اسلحہ ذخائر کو بھرنا اور نزاعی انفراسٹرکچر کا دفاع  ہیں۔   نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ  اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے، مزید پڑھیں

روس: امریکہ حالات کر خراب ترین مقام پر لے آیا ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ "ہم نے امریکہ کے ساتھ روابط کے دوام سے کبھی بھی گریز نہیں کیا لیکن امریکہ صورتحال کو اتنے خراب نقطے پر لے آیا ہے کہ اس سے زیادہ خراب کچھ نہیں ہو سکتا”۔ لاوروف نے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس کے سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں

اناج حاصل کرنے والے ملکوں کو ترکیہ کا مشکور ہونا چاہیئے:پوتین

صدر رجب طیب ایردوان نے سیکا اجلاس کے تحت آستانہ میں روسی صدر ولا دیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔  قصر آزادی  کے ایک بند کمرے میں ہوئی ملاقات کے بعد دونوں صدور نے مختصر بیان دیئے ۔  صدر ایردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اق قویو کا پہلا ٹربائن اگلے سال کے وسط مزید پڑھیں

دنیا کو اقلیت پسند نہیں اکثریت پسند اور زیادہ عادلانہ ساخت کی ضرورت ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "عالمی آبادی کی ایک بڑی اکثریت کو نظر انداز کر کے مٹھی بھر اقلیت کی خوشی و آسودگی کو پیش نظر رکھنے والی ساخت کی تشکیلِ نو ضروری ہے اور یہ تشکیلِ نو زیادہ عادلانہ اور زیادہ حقیقت پسندانہ  طرزفکر کے ساتھ  کی جانی چاہیے”۔ ایشیاء مزید پڑھیں

فرانس: ہم یوکرینیوں کو خفیہ خبر رسانی کی سہولت دے رہے ہیں

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ ہم نے یوکرینیوں کو خبر رسانی کی سہولت دی ہے تاکہ وہ اپنی حفاظت کر سکیں۔ امانوئیل ماکرون نے فرانس 2 چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور کہا ہے کہ 24 فروری سے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جاری جنگ نے پوری عوام اور برّاعظم کو مزید پڑھیں

امریکہ اور اس کے اتحادی اب انارکی پھیلانے میں مصروف ہیں:رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہمارے خلاف پابندیوں کے تمام حربے بے کار گئے لہذا اُس نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ اب ایران میں انارکی پھیلانے کا راستہ تلاش کیا ہے۔  ایرانی سرکاری ٹی وی  چینل کے مطابق،صدر رئیسی نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ ایشیائی تعاون تنظیم کے چھٹے مزید پڑھیں

پوتن: ہم ترکیہ کو گیس مرکز بنانا چاہتے ہیں

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ روس کے صدر پوتن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے صدر ایردوان کو، ترکیہ کو گیس مرکز بنانے سے متعلق، اپنی نیت سے آگاہ کیا ہے”۔

سیکا کا چھٹا اجلاس ختم ،مشترکہ اعلامیہ جاری

 سیکا کے چھٹے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں تنظیم کو  عالمی پلیٹ فارم میں ایک مکمل درجہ دینے کی کوششوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں  شریک رکن ممالک کے سربراہوں  نے مشترکہ اعلامیئے میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ  ایک محفوظ اور مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے دو کروز میزائل کا تجربہ کیا،کم جونگ اُن کی تعریف

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر کے مطابق، شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جسے کامیاب تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے میزائل تجربوں پر اپنی ٹیم کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

‘عمران خان بے اختیار نہیں، نالائق وزیراعظم تھے’

معروف صحافی اور اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہ کہنا چاہئیے کہ میں نالائق وزیراعظم تھا، اس میں اختیار اور بے اختیاری والا معاملہ تھا ہی نہیں۔ ملک کے سبھی طاقت ور لوگ عمران خان کے ساتھ تھے۔ انہوں نے اپنا سارا اختیار عثمان بزدار کو بچانے پہ لگا مزید پڑھیں