عراق: گرین زون پر 9 میزائلوں سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں، اسمبلی میں متوقع صدارتی انتخابات سے قبل، سرکاری اور غیر ملکی مشن عمارات پر مشتمل علاقے گرین زون پر 9 میزائل گرائے گئے۔ عراقی حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان کے مطابق گرین زون اور اس کے اطراف  پر 9 میزائلوں کے ساتھ حملہ کیا مزید پڑھیں

روس کی یوکرین کے خلاف جنگ ایک "صلیبی جنگ " ہے: شُولز

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ روس کی یوکرین کے خلاف جاری جنگ اصل میں مغرب اور اس کی اقدار کے خلاف ایک "صلیبی جنگ ” بھی ہے۔ شُولز نے دارالحکومت برلن میں "2022 ایڈوانس گورنس سربراہی اجلاس” میں بذریعہ ویڈیو پیغام شرکت کی۔ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "اس وقت مزید پڑھیں

سویلین بالادستی کے لیے سب سیاسی جماعتوں کو میثاق جمہوریت پہ متفق ہونا ہوگا: پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 جیسے تجربات سے سبق سیکھ کر ہی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ اس چارٹر پر عمل درآمد ہوا تو اس کے اثرات بھی نظر آئے۔ اسی کے باعث پیپلز پارٹی کی حکومت مزید پڑھیں

چترال میں تعمیراتی کام شروع کروانے پر عوام نے اپنے منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کیا

چترال: جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ علما کرام نے وعدوں کی تکمیل کر دی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن کی خصوصی درخواست پر جمعیت علمائے اسلام کے وفاقی نمائندے نے ضلع چترال کی پسماندگی اور ضلع لوئر اور اپر چترال میں عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیراتی مزید پڑھیں

سیاست اور اسٹیبلشمنٹ؟ شفقنا بین الاقوامی

اپنی وردی اتارنے میں صرف چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں، سی او ایس جنرل قمر باجوہ نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ مسلح افواج نے خود کو سیاست سے دور کر لیا ہے اور چاہتے ہیں کہ یہ اسی طرح رہے۔ یقیناً کوئی اچھے جنرل پر یقین کرنا چاہے گا۔ لیکن یہ اتنا مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔ توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلا۔ صدر ایردوان نے دورہ آستانہ کے دوران قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کئے۔ مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان نے ٹیبل ٹینس کھیلا۔

یورپ کو روسی گیس کی ترسیل کےلیے ترکیہ مرکز بن سکتا ہے: غازپروم

وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے روس کی توانائی کمپنی غازپروم کے صدر الیکسی میلر سے ملاقات کی ہے۔  غاز پروم کے بیان کے مطابق،یہ ملاقات ماسکو میں  "ہفتہ روسی توانائی” کے تحت  ہوئی ۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ  روسی گیس کی ترکیہ اور بلیو اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے بحفاظت ترسیل مزید پڑھیں

پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے، جامعہ الازہر

دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ پولیو ویکسین مزید پڑھیں