کیا چین افغانستان میں اپنی جڑیں مضبوط کررہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

2013 میں، چینی صدر شی جن پنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کا افتتاح کیا، جو کہ 60 سے زائد ممالک پر محیط بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا ایک وسیع نیٹ ورک ہے۔ لیکن بی آر آئی بڑی حد تک افغانستان کو باہررکھتا ہے،اور اس کی بجائے وسطی ایشیا اور پاکستان سے گزرتا مزید پڑھیں

جرمنی نے جدید ترین فضائی نظام یوکیرین کے حوالے کر دیا

یہ دعویٰ کیا گیا  ہے  کہ جرمنی نے یوکیرین کو  Iris-T SLM قسم کا پہلا فضائی دفاعی نظام فراہم کیا، جسے اس نے یوکرین  کی مسلح افواج  کو فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ در  اشپیگل میگزین کی خبر میں بتایا گیا کہ Iris-T SLM قسم کے فضائی دفاعی نظام کی ترسیل کل پولش مزید پڑھیں

روسی صدر کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے صدر سے ملاقات

 روسی صدر ولا دیمیر پوتین نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے صدر  رافیل ماریانو گروسی سےملاقات کی ہے ۔  پوتین نے  گروسی سے یہ ملاقات سینٹ پیٹرس برگ میں  کی جس کے بارے میں ایک مختصر سا بیان جاری کیا گیا۔ صدر پوتین نے کہا کہ جوہری مسائل کوایک سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے جو کہ مزید پڑھیں

برطانیہ: شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی اگلے سال ہوگی

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب آئندہ  سال 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد ہوگی۔ بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ تاجپوشی کی تقریب روایتی انداز میں ہوگی جو پچھلے ایک ہزار سال سے ایسی تقاریب میں اختیار کیا جاتا ہے۔ بکنگھم پیلس کے مطابق، شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان فنڈنگ کیس میں فی الحال گرفتاری سے بچ گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان  فنڈنگ کیس میں آج عدالت میں پیش ہوئے ۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی درخواست کو  اسلام آباد آباد ہائی کورٹ نے منظور  کر لیا ہے۔ عدالت نے عمران خان مزید پڑھیں

ترک برادری کو مزید  قریبی تعاون قائم کرنا ہوگا۔ صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  علاقائی و عالمی  پیش رفت  نے ترک برادری کو مزید  قریبی تعاون  کرنے کے تقاضے کو جنم دیا ہے۔ صدر ایردوان کا قازقستان کے دارالحکومت آستانہ کے اکوردہ صدارتی محل میں صدر قاسم کومرت توکایف نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا ۔ دونوں سربراہان نے  مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب کےخلاف آپریشن،50 کارندے ہلاک

صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے آپریشن میں 50 کارندے مارے گئے۔  مسلح فوج کے سربراہ اوڈوواا یوسف راگے  نے بتایا کہ ملک  کے ہران نامی علاقے میں صبح  الشباب کے خلاف پریشن شروع کیا گیا ہے۔  بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہران کے علاقے میں کم از کم 50 کارندے مارے گئے جبکہ آپریشن مزید پڑھیں

ترکیہ، صنعتی انڈکس میں 2٫4 فیصد کا اضافہ

ماہ ِاگست میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیاد پر 2.4 فیصد اور سالانہ بنیادپر 1 فیصد اضافہ ہوا۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے  نے ماہ  اگست کے صنعتی پیداواری انڈکس  کے نتائج کا اعلان   کر دیا ہے۔ اس کے مطابق گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں  رواں سال  اگست میں صنعتی پیداواری مزید پڑھیں

جاپانی راکٹ خلا میں جاتے ہی پھٹ گیا

جاپانی ہوا بازی و خلائی ایجنسی سے وابستہ اپسیلسن -6 قسم کا ایک راکٹ ناکامی کا شکار ہو گیا ۔ ایجنسی کے مطابق، اس راکٹ کو جنوب مغربی جاپانی صوبے  کاگوشیما میں واقع  اوچی نورا خلائی مرکز سے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 50 منٹ پر بھیجا گیا ۔  اس راکٹ پر مزید پڑھیں