منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری ہوگئے

لاہور کی خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا۔ خصوصی عدالت کے جج اعجاز اعوان نے سماعت کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر کسی کی نہ سنیں؛ چودھری شجاعت کا وزیراعظم کو مشورہ

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے مشورہ بھی دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ یہ حساس اور قومی ذمہ داری والا معاملہ ہے، مزید پڑھیں

روسی میزائلوں نے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے: مالدووا

 مالدووا کی صدر مایا ساندو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر میزائل حملوں کے دوران ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ مایا ساندو نے  دارالحکومت کشینیف میں منعقدہ  پریس کانفرنس کے دوران موجودہ صورت حال کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  روس کے یوکرین کے شہریوں پر میزائل حملے قابل مذمت اور مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر دفاع آقار کی روس کے وزیر دفاع شوئے گو کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے روس  کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں یوکرین اور شام سمیت دو طرفہ اور علاقائی دفاع سے متعلقہ سکیورٹی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ یوکرین کے حوالے سے آقار مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائے: بائیڈن

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ تیل پیداوار میں کمی کے فیصلے پر امریکی صدر بائیڈن کا ماننا ہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ سعودی تعلقات امریکی قومی مفاد میں مزید پڑھیں

روس نے 32 جنگی قیدیوں کو تبادلے کے دائرہ کار میں یوکیرین بھیج دیا

  یوکیرینی  وزارت دفاع نے  اطلاع دی ہے کہ روس کی جانب سے  تبادلے کے  نتیجے میں 32 یوکیرینی فوجیوں کو  رہا  کر دیا گیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ "ہمارے فوجی  گھر لوٹ آئے ہیں ، اسیروں کا مزید ایک تبادلہ  عمل میں آیا ہے۔ مزید پڑھیں

جمہوریہ کونگو میں بحری جہاز ڈوب گیا،40 افراد ہلاک

 جمہوریہ کونگو کے شمال مغرب میں واقع دریائے کونگو میں ایک  مسافر  ومال بردار  بحری جہاز ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق، دریائے کونگو میں  ایک مسافر و مال بردار بحری جہاز نا معلوم وجوہات کی بنا پر ڈوب گیا ۔ اس واقعے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاپتہ افراد مزید پڑھیں

ونیز ویلا میں مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان میں اضافہ

ونیز ویلا  کے صوبے آراگوا میں  موسلا دھار بارشوں کے موجب  ہونے والے     لرزش اراضی اور سیلاب  آنے  سے  اموات کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔ نائب صدر دیلسی  رودری گویز نے  سرکاری ٹیلی ویژن  وی ٹی وی  کو  بتایا ہے کہ  لا تیجریاس  شہر میں مٹی کے تودے  تلے آتے ہوئے43 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ مزید پڑھیں

ترک قومی والی بال ٹیم کوارٹر فائنل میں امریکہ کے ہاتھوں شکست کھا گئی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں امریکہ  سے  تین ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھاتے ہوئے  ٹورنا منٹ سے باہر  ہو گئی ہے۔ پولینڈ کے شہر گیلی وچ میں کھیلے گئے میچ  کے  پہلے  سیٹ میں  ترک  ٹیم نےڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن  یہ سیٹ   22۔ مزید پڑھیں