ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے مزید پڑھیں

جمہوریہ ترکی کی 100 ویں سالگرہ کو 'ترکیہ صدی' مرکزی تصور کےساتھ خوش آمدید کہا جائیگا، ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ (29 اکتوبر) کو ‘ترکیہ صدی’ مرکزی تصور کےساتھ خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہے ہیں جو عام سالگرہ کی تقریبات سے کہیں بڑھ کر ہو گی۔ صدر ایردوان نے چناق قلعے آئیواجیک ۔ کچک کویو شاہراہ ​​اور اسوس ۔ ٹرائے مزید پڑھیں

مہاجرین کا بوجھ اٹھانے میں ترکیہ کا کردار اہم رہا ہے: مرکل

 سابق جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ  پناہ گزینوں کے معاملے میں ترکیہ پر کافی بھاری بوجھ  پڑا ہے۔  سال 2015 اور 2016 کے دوران پناہ گزینوں کے بحران کے نتیجے میں  ظلم و تشدد سے متاثرہ12 لاکھ  سے زائد مہاجرین کو  قبول کرنے پر  سابقہ چانسلر کو ” نانسین ایوارڈ برائے مہاجرین ” کا مستحق مزید پڑھیں

فرانس: پیٹرول پمپوں پر پیٹرول ختم، صارفین کی لمبی قطاریں لگ گئیں

فرانس میں 30 فیصد پیٹرول پمپوں پر ترسیل کی قلت کا سامنا ہے۔  گوسائن ویلے شہر کے ایک پیٹرول پمپ پر صارفین کی لمبی قطاریں دیکھی گئی ہیں۔ پیٹرول پمپ ملازمین کے مطابق کل شہر بھر کے پیٹرول پمپ بند رہے اور مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3  بجے ان کے پمپ کو پیٹرول کی مزید پڑھیں