پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا

صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ و جیل خانہ جات کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ کے نام اپنے استعفے میں انہوں نے لکھا ہے کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا باعث مسرت تجربہ مزید پڑھیں

‘ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 4 نشستیں تحریک انصاف ہار جائے گی’

معروف صحافی حسن افتخار نے کہا ہے کہ 16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کے جن 7 حلقوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں ان میں سے 3 سیٹوں پر وہ کمزور لگ رہے ہیں اور لگ رہا ہے کہ وہ یہ 3 سیٹیں ہار جائیں گے۔ ان تین حلقوں میں ننکانہ مزید پڑھیں

ہماری پالسیوں کی بدولت ترکیہ کم متاثر ہوا ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ  عالمی معاشی بحران کےمنفی اثرات کے بر خلاف حکومتی پالیسیوں کی بدولت ہمیں  کم نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ صدر ایردوان نے  کابینہ اجلاس کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ  دنیا کو معاشی بحران اور سلامتی سے متعلق خطرات لاحق ہیں جس کے برخلاف حکومتی پالیسیوں کی بدولت ہمیں مزید پڑھیں

روسی ہیکروں نے امریکی ائیرپورٹوں کی انٹرنیٹ سائٹیں ہیک کر لیں

امریکہ کے ہرٹز فیلڈ۔ جیکسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت ملک کے مختلف علاقوں  کے 14 سِول ائیرپورٹوں کی انٹر نیٹ سائٹوں کو روسی زبان بولنے والے ہیکروں نے ہیک کر لیا۔ سی این این کی خبر کے مطابق انٹر نیٹ سائٹوں تک رسائی بند ہونے کے، ملکی سیاحتی سرگرمیوں پر، کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں فائر کھولنے والے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کو فرات ڈھال علاقے کے امن و سلامتی میں مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ سرحدی معاہدے پر مطمئن ہیں: لبنان

لبنانی پارلیمان کے ڈپٹی سپیکر الیاس بوصعب نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کو اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی کے لیے امریکہ کی ثالثی میں ایک معاہدے کا حتمی مسودہ موصول ہو گیا ہے جو لبنان کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ مسودہ جلد ہی ایک تاریخی معاہدے میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکیرین کو ڈرانا دھمکانا یا پھر روکنا نا ممکن ہے، صدرِ یوکیرین

یوکیرینی صدر ولا دیمر  زیلنسکی  کا کہنا ہے کہ "یوکیرین کو ڈرانا دھمکانا یا پھر روکنا نا ممکن ہے۔” زیلنسکی نے رات گئے   ٹیلی گرام   اکاونٹ   کے ذریعے   ویڈیو  شیئرنگ  میں   روسی قوتوں کے کل صبح یوکیرین کے متعدد شہروں  پر حملوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا۔ زیلسنکی، جنہوں نے کیف میں میزائل مزید پڑھیں

بھارت: مودی نے 2 ہزار قوانین کالعدم کر دئیے

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانوی استبدادیت کے چھوڑے ہوئے 2 ہزار قوانین کالعدم کر دیئے ہیں۔ صوبہ گجرات کے شہر جمنا گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب میں مودی نے کہا ہے کہ بعض ترقی یافتہ اقتصادیات میں بدامنی کے باوجود بھارت دنیا کی پانچویں بڑی اقتصادی طاقت کی حیثیت برقرار رکھے ہوئے ہے مزید پڑھیں