‘محلاتی سازشوں کی جنگ عمران خان ہار چکے، اب عزت بچانے کے لیے لانگ مارچ کر رہے ہیں’

معروف تحقیقاتی صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ اس طرح کی اطلاعات مل رہی ہیں کہ حکومت قبل از وقت ہی نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ اس معاملے پر پی ڈی ایم میں مشاورت چل رہی ہے اور اگلے ایک دو دن میں پتہ چل مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔06

ڈکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "دل کی صحت کے لئے مفید غذائیں”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کون سے غذائیں ہیں جو ہمارے دل کو صحت مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  میں  چشمہ امن کے حامل  علاقے میں  پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کےمطابق، ترک مسلح افواج اور خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔  

ہمارے میزائل تجربات کا مقصد دشمنوں کو اپنی صلاحیتوں سے باور کروانا ہے:شمالی کوریا

حالیہ میزائل تجربات پر شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ تجربات جوہری مشقوں کا حصہ تھے اور ایٹمی فوجی مشقوں کی نگرانی خود شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے کی تھی۔ خبر کے مطابق، شمالی کوریا کی فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں ۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے مزید پڑھیں

روس کا مواخذہ ضروری ہے:جرمنی و امریکہ

ماسکو کی جانب سے یوکرین کے چار علاقوں کے  الحاق کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے گزشتہ روز امریکی صدر بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ یوکرینی علاقے کے الحاق کے بعد روس کا مواخذہ ضروری ہے۔  جرمن حکومت کے ترجمان  اسٹیفن ہبسٹرائٹ کے مطابق،دونوں رہنماؤں نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں

ملائیشیا: وزیر اعظم نے اسمبلی تحلیل کر دی

ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری یعقوب نے 15 ویں عام انتخابات کے لئے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم یعقوب نے، حزب اختلاف اور اپنی پارٹی کے اسمبلی ممبران کی اپیلوں کو نظر انداز کر کے، نومبر میں متوقع قبل از وقت انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کو فی الفور تحلیل کرنے مزید پڑھیں

بیلاروس: روس کے ساتھ مشترکہ فوجی یونٹ کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے

بیلاروس کے صدرالیگزینڈر لوکا شینکونے مشترکہ علاقائی فوجی یونٹ کی تشکیل  کے موضوع پر روس کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کا اعلان کیا ہے۔ الیگزینڈر لوکا شینکو نے، روس کی طرف سے یوکرین کے متعدد شہروں پر بمباری کے دن یعنی،  10 اکتوبر کو ملک کی فوجی کمانڈ کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں انہوں مزید پڑھیں

مہسا امینی کی موت 185 شہریوںکا موجب بن گئی

بتایا گیا ہے کہ ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں "سیکورٹی فورسز کی مداخلت کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی تعداد 185 ہو گئی”۔ ناروے میں قائم ایرانی انسانی حقوق کے ادارے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں ملک میں تقریباً مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے قابل مذمت ہیں: نیٹو

نیٹو نے  روس کے کیئف  اور دیگر شہروں پر کیے گئے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔  نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہوں نے  یوکرینی وزیر خارجہ  دیمیترو کولیبا سے رابطہ کرتےہوئے  واضح کیا کہ  روس کے یوکرینی شہریوں پر حملے قابل مذمت ہیں، جبکہ نیٹو یوکرین کی بہادر مزید پڑھیں

سال 2022 معیشت کا نوبیل انعام 3 امریکی ماہرین اقتصادیات کے نام

سال 2022 کا نوبیل انعام برائے معاشیات امریکہ کے 3 ماہرین کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز کے مطابق، بین ایس برنانکے، ڈگلس ڈبلیو ڈائمنڈ اور فلپ ایچ ڈیبوگ کو معاشیات کا نوبیل انعام دیا جائے گا۔ تینوں ماہرین کو یہ انعام بینکوں کے کردار اور مالیاتی بحرانوں پر کی مزید پڑھیں