"یوکیرین بحران" کے حل کے حوالے سے پوتن اور ایردوان کے درمیان بات چیت کا احتمال موجود ہے، کریملن

روسی  صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمتری  پیسکوف   کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولا دیمر پوتن،  ان کے ملک اور مغرب کے درمیان "یوکیرین بحران” کے معاملے  پر  مذاکرات  کے احتمال پر بات چیت کر سکتے ہیں ۔ دیمتری  پیسکوف نے دارالحکومت  ماسکو میں اخباری نمائندوں  کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کے میزائل حملے،جرمن سفارت خانہ بھی زد میں آگیا

  یوکرین کے دارالحکوت کیئف میں جرمن سفارت خانے کے ویزہ سیکشن کی حامل عمارت روسی میزائل  کی زد میں آ گئی۔  جرمن امور خارجہ کے ترجمان کرسٹیان ویگنر نے برلن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا  کہ کیئف میں ہمارے سفارت خانے کی عمارت کو آج کےمیزائل حملے میں نقصان پہنچا ہے۔  ترجمان نے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے خلاف عمران خان کا قانونی طور پر کاروائی کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ  آڈیو لیکس کی اصلیت  کا آشکار کرنے  اور تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع  کریں گے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہیں کیونکہ وہ وزیراعظم مزید پڑھیں

تین ماہ میں 8 بینکوں نے مہنگا ڈالر بیچ کر 28 ارب منافع کمایا

پاکستان میں گذشتہ چند ماہ میں ڈالر کے ریٹ نے جس طرح ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے، اس نے ملکی معیشت کو اس سطح پر پہنچا دیا تھا کہ جہاں سے ملک کا دیوالیہ ہونے کا واضح امکان نظر آ رہا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس میں سب سے بڑا کردار ملک کے مزید پڑھیں