غزہ کی پٹی جس کی ناکہ بندی جاری ہے میں فلسطینیوں نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا ہے۔ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (PFLP) کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک بہت سے فلسطینی اور بینرز اٹھائے غزہ میں انٹرنیشنل کمیٹی آف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے روانہ
اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی کہ اناج سے لدے مزید 17 بحری جہاز یوکرین سے اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "یوکرین کی بندرگاہوں مزید پڑھیں
ترکی کی جرمنی کو برآمدات میں مسلسل اضافہ
جرمنی کو ترکی کی برآمدات 14 بلین 258 ملین ڈالر کے ساتھ جنوری سے ستمبر تک کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق، 2021 کے اسی عرصے کے مقابلے میں سال کے 9 مہینوں میں ترکی مزید پڑھیں
شام میں دو دہشت گردوں کا صفایا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے مزید پڑھیں
31 جولائی کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات
31 جولائی کو دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن نے طالبان انٹیلی مزید پڑھیں
عوامی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے ہفتے کے روز لاہور میں عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون اور اتحادی جماعتیں قومی معیشت اور ملک کو مزید پڑھیں
نائجیریا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
نائجیریا کی انامبرا ریاست میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 60 افراد لاپتہ ہوگئے۔ ابتدائی طبی امداد اور پولیس کی متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ریجنل کوآرڈینیٹر تھک مین تنیمو نے بتایا کہ کشتی شدید بارش کے باعث الٹ مزید پڑھیں
ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادت کا جشن بھرپور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق عید میلادالنبیؐ کے جشن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں لاہور، پشاور، مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر اظہارِ تشکر
@2021 – All Right Reserved. Designed
وہ معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا جہاں قانون کی پاسداری نہ ہو، صدر مملکت
@2021 – All Right Reserved. Designed