‘سپریم کورٹ میں ججوں کی نامزدگی متنازعہ بنا کر چیف جسٹس نے خطرناک رجحان پیدا کیا ہے’

روزنامہ ایکسپریس کے سینئر کالم نگار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججوں کی خالی آسامیوں پر تعیناتیاں نہ کر کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کافی ڈھٹائی سے کام لے رہے ہیں۔ اس خوف سے ججز کی تعیناتی میں تاخیر کر رہے ہیں کہ اس کے بعد سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

تین ماہ میں 8 بینکوں نے مہنگا ڈالر پیچ کر 28 ارب منافع کمایا

پاکستان میں گذشتہ چند ماہ میں ڈالر کے ریٹ نے جس طرح ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے، اس نے ملکی معیشت کو اس سطح پر پہنچا دیا تھا کہ جہاں سے ملک کا دیوالیہ ہونے کا واضح امکان نظر آ رہا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس میں سب سے بڑا کردار ملک کے مزید پڑھیں

ہمارے پر امن موقف کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلیے ہروقت تیار ہیں۔ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے مزید پڑھیں

ترک قومی امپیوٹ فٹ بال ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ایمپیوٹ قومی فٹ بال  ٹیم نے استنبول میں منعقدہ 2022 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو 1-0 سے شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ترک جسمانی طور پر معذور اسپورٹس فیڈریشن (TBESF) کے  زیر اہتمام  "Turkey Plays Football” پروجیکٹ کے دائرہ کار میں استنبول کی میزبانی میں  منعقدہ  عالمی کپ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ایک بچے سمیت 2 فلسطینیوں کو شہید کرڈالا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بچے سمیت 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں المزرات الغربیہ میں جنونی یہودی آباد کاروں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان  پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے علاقے تگرے پر ڈراون حملے میں 5 افراد لقمہ اجل

ایتھوپیا کے علاقے ٹگرے ​​میں ڈرون سے کیے گئے بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تگرے کے  آئدر  اسپتال کے جنرل منیجر ڈاکٹر Kibrom Gebreselassie نے بتایا کہ علاقے میں ایک فضائی حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا  کہ فضائی حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ایتھوپیا کی حکومت نے مزید پڑھیں

29 اکتوبر 2023 تک پہاڑوں پر کوئی دہشت گرد ب باقی نہیں بچے گا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ملک کے کئی علاقوں کو دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا ہے۔ سوئلو نے  کتاہیا  شہر  میں ایک بیان میں کہا، "29 اکتوبر 2023 کو پہاڑوں پر ایک بھی دہشت گرد نہیں رہے گا۔ آج ترکیہ میں دہشت مزید پڑھیں

یوکیرین کے لیے آئی ایم اہف نے 1٫3 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی

بین الاقوامی  مالیاتی   فنڈ  نے اطلاع دی  ہے کہ  ” دریچہ  خوراک کا دھچکہ ” کے دائرہ کار میں  یوکیرین  کو 1٫3 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری  دے دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں روس کی جانب سے یوکرین میں شروع کی گئی جنگ کو  7 مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کے روسی صدر کی جوہری دھمکیوں کے حوالے سے بیان پر ترجمان کا تبصرہ

امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا کہ ان کے پاس ایسی کوئی انٹیلی جنس نہیں ہے کہ روس مستقبل قریب میں جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔ جین پیئر نے صدارتی طیارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ میری لینڈ کا سفر کرنے والے صحافیوں کو بیان دیا۔ بائیڈن  طرف مزید پڑھیں

تنزانیہ کے سرحدی علاقوں میں ایبولا   وبا کے برخلاف حفاظتی تدابیر

تنزانیہ کے سرحدی علاقوں میں ایبولا   وبا کی بنا پر تدابیر اختیار  کر لی گئی ہیں۔ مقامی  پریس میں شائع خبروں کے مطابق  وزارت ِ صحت    نے ایبولا کے  برخلاف ملک  کی یوگنڈا سے متصل سرحدوں پر   حفاظتی  تدابیر اختیار کی ہیں۔ یوگنڈا میں ایبولا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی مزید پڑھیں