ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی،امریکہ نے وزیراطلاعات وداخلہ پرقدغنیں لگا دیں

امریکہ نے ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی لگانے والے سات حکام پر پابندی لگادی ہے۔ ایرانی حکام نے مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہرین کی سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر پذیرائی ملنے سے روکنے کے لیے انٹر نیٹ کو بند کر دیا ہے۔  بتایا گیا ہےکہ  سال2019 میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

علوی جماعت کے مسائل کے حل کےلیے سرکاری ادارہ قائَم کیا جائے گا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  علوی  جماعت کو در پیش مسائل کے حل کےلیے ایک سرکاری ادارے کا قیام لایا جائے گا۔  صدر ایردوان نے  استنبول میں شاہ قلو سلطان درگاہ اور جماعت خانہ میں علوی عبادت خانے کا سنگ بنیاد رکھنے کی ایک تقریب میں شرکت کی ۔  صدر ایردوان نے کہا کہ علوی مزید پڑھیں

"روسی صدر سنجیدہ لگتے ہیں" دنیا "آرماگیدون" کے مقابل آچکی ہے:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روسی صدر پوتین نے یوکرین کی جنگ جیتنے کی دھن میں جوہری اسلحہ استعمال کر دیا تو دنیا ایک "آرماگیدون” کے مد مقابل آ جائے گی ۔ امریکی صدر نے  دور حاضر کو درپیش جوہری جنگ کے خطرات سے متعلق  نیو یارک میں منعقدہ ایک خیراتی  تقریب مزید پڑھیں

ترکیہ یوریشیا میں کلیدی ملک ہے: یوریشین ٹائمز

ہندوستان  کے  نشریاتی ادارے یوریشین ٹائمز ترکیہ یوریشیا میں کلیدی ملک کے زیر عنوان   مضمون شائع کیا ہے۔ مضمون میں   صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں 24 فروری سے جاری روس یوکرائن جنگ میں ترکی کی امن کوششیں اور سفارتی کامیابیاں عالمی رائے عامہ میں مسلسل گونجنے  والی آواز کو جگہ دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے پر امن حل کے لیے ہر ممکنہ تعاون کریں گے:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیرپوتین سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا  ۔ اس بات چیت میں انہوں نے  صدر پوتین کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر مبارک باد بھی ہے۔ ترک صدارتی شعبہ  اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔روس تعلقات کے فروغ کے علاوہ  روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال پر مزید پڑھیں

نوبیل انسانی حقوق کا انعام دو اداروں اور ایک شخص کے نام

سال 2022 کے لیے امن کا نوبیل انعام انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے 2 اداروں اور ایک شخص کے نام رہا ہے۔ ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق، انسانی حقوق کے لیے سرگرم بیلا روس کے ایلس بیالیٹسکی، روسی انسانی حقوق کے ادارے میموریل اور یوکرین کے انسانی حقوق کے گروپ مرکز برائے سول مزید پڑھیں

میں بھلا کیوں میتچو تاکیس سے بحث و مباحثہ کروں : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے جمہوریہ چیکیہ  کے دارالحکومت پراگ میں  گزشتہ روز یورپی پولیٹیکل کمیونٹی (اے ایس ٹی) کے اجلاس م یونانی وزیر اعظم کریاکوس   میتچو تاکیس   کے ساتھ ببحث و مباحثہ کرنے کے  الزامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” میں  اس قسم کی کوئی حرکت  کرنے والا انسان نہیں ہوں ۔ مزید پڑھیں

لگتا ہے جنرل باجوہ کو امریکہ میں الوداعی نہیں، ویلکم ڈنر دیے جا رہے ہیں: نجم سیٹھی

معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جنرل قمر باجوہ پہلے دن سے یہی کہ رہے ہیں کہ وہ توسیع نہیں لیں گے مگر توسیع لینے کا انحصار حالات پر بھی ہوتا ہے۔ اگر عمران خان کے لانگ مارچ کے نیتجے میں حالات خراب ہو جاتے ہیں مزید پڑھیں

صحافی اسد طور پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ؟

اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ کے قریب صحافی اسد علی طور پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں ان کی گاڑی کو ایک اور گاڑی نے ٹکر ماری اور ملزمان فوری طور پر موقع سے فرار ہو گئے۔ سینیئر صحافی حامد میر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صحافی اسد طور پر قاتلانہ حملہ مزید پڑھیں

" شمالی کوریا کے جوہری تجربات"جنوبی کوریا اور امریکہ نے فوجی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ جنوبی کوریا اور امریکہ نے آج سے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس رونالڈ ریگن "کا استعمال کرتے ہوئے مشترکہ بحری مشقیں شروع کردی ہیں۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ بحری مشقیں 7 اور 8 اکتوبر کو ملک کے مشرقی ساحل سے مزید پڑھیں