ابصار عالم کی پیمرا سربراہی سے ہٹائے جانے کے پانچ سال بعد اپیل سپریم کورٹ سے پہلے دن خارج

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے معروف صحافی ابصار عالم کو پیمرا کی سربراہی سے ہٹائے جانے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ آج سنائے جانے والے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ نئی تاریخ لینے کے مزید پڑھیں

لگتا ہے جنرل باجوہ کو امریکہ میں الوداعی کے بجائے ویلکم ڈنر دیا گیا ہے: نجم سیٹھی

معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جنرل قمر باجوہ پہلے دن سے یہی کہ رہے ہیں کہ وہ توسیع نہیں لیں گے مگر توسیع لینے کا انحصار حالات پر بھی ہوتا ہے۔ اگر عمران خان کے لانگ مارچ کے نیتجے میں حالات خراب ہو جاتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں آسٹریا کے کوہ پیما فینلر الیاس برانی تودہ گرنے کے باعث ہلاک

پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں نامعلوم چوٹی کو سر کرنے کے دوران برفانی تودے میں پھنسنے والے آسٹریا کے کوہ پیما فینلر الیاس جان کی بازی ہار گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی سمسل میں 2 کوہ پیما اور ایک گائیڈ نامعلوم چوٹی پر چڑھنے کے دوران ایک برفانی تودہ گر گیا۔ آسٹریا مزید پڑھیں

ترکیہ فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کو جلد ہی منظور کرلے گا : وزیراعظم سانا مارین

فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ترکیہ کی نیٹو کی رکنیت کو جلد از جلد منظور کر لیا جائے گا۔ سانا مارین نے جمہوریہ چیکہ کے دارالحکومت پراگ میں منعقدہ غیر سرکاری یورپی یونین لیڈرز سمٹ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

یونانی انتظامیہ کی پالیسیاں جھوٹ پر مبنی ہے۔: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ  وقت آنے پر ملاقات کی راہ تلاش کی جاسکتی ہے۔ اس وقت نچلی سطح  پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونانی انتظامیہ کی پالیسیاں جھوٹ پر مبنی ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  چیکیا میں مزید پڑھیں

عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کیلئے پولیس چوکس، حکمت عملی تیار

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے جن پر یومیہ تقریباً 15 کروڑ  روپے کے اخراجات آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان کو مزید پڑھیں

صدر الہام علی ایف کی پراگ میں چار فریقی اجلاس میں شرکت

آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور یورپی یونین (EU) کونسل کے صدر چارلس مشیل نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن کے قیام کے حوالے سے چار طرفہ اجلاس منعقد کیا۔ ان چاروں رہنماؤں کی ملاقات یورپین پولیٹیکل کمیونٹی (اے ایس ٹی) کے مزید پڑھیں