اقوام متحدہ کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں فوج رکھنے کے لیے منظوری لینا ہوگی: تحسین ارطغرل اولو

 شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے وزیر خارجہ تحسین ارطغرل اولو نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی امن فوج ہمارا احترام کرتی ہے، تو وہ یونانی قبرصی فریق کی منظوری کے ساتھ TRNC کی طرف خدمات انجام نہیں دے سکتی۔ تحسین ارطغرل اولو نے ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کو مزید پڑھیں

ادب کا نوبیل انعام فرانسیسی مصنفہ کے نام

سال 2022کے لیے ادب کا نوبیل انعام فرانس سے تعلق رکھنے والی مصنفہ اینی ایرنو نےجیت لیا ہے۔ سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے اینی ایرنو کو ادب کا نوبیل انعام دینے کا اعلان دیا گیا۔ ادب کے نوبیل انعام کے فاتح کا فیصلہ 18 رکنی سوئیڈش اکیڈمی کرتی ہے اور عموماً اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

‘حاضر سروس افسران سے لانگ مارچ کے دوران استعفا دلوا کر بغاوت کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی’

عمران خان لانگ مارچ کے ذریعے فوج کے ادارے کے اندر ایک بغاوت کا تاثر دینے کی کوشش کریں گے اور اس کے لئے انہوں نے کچھ سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ یہ دعویٰ ہے صحافی اسد علی طور کا۔ نیا دور کے پروگرام Islamabad Buzz میں جمعرات کی شام بات کرتے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2 ہفتوں کے دوران چھٹا میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا  ہے جو کہ  حالیہ دو ہفتوں کے دوران  چھٹا میزائل تجربہ ہے۔ خبر کے مطابق، شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے،اس  تجربے کے دوران کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل فائر کئے گئے۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

یونانی جزیرے میں کشتی ڈوبنے سے 15 پناہ گزین ہلاک

یونانی جزیرے لیسبوس پر کشتیاں ڈوبنے سے 15 پناہ گزین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ یونانی کوسٹ گارڈ ٹیموں نے اعلان کیا کہ پناہ گزینوں کی دو کشتیوں کے ڈوبنے کے نتیجے میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ابتدائی  اطلاعات کے مطابق 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب مزید پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے بھارت کی ادویات استعممال کرنے کے بارے میں انتباہ

  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بدھ کے روز کہا ہےکہ گیمبیا میں گردوں کے زخموں کی وجہ سے درجنوں بچوں کی ہلاکت کا تعلق بھارت کی ایک دواساز کمپنی کے تیار کردہ کھانسی اور نزلےکے آلودہ شربت سے ہو سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانام گیبریئس نے نامہ نگاروں کو بتایا مزید پڑھیں

یورپی سیاسی تنظیم کا اجلاس ،پاشنیان-علی ایف ملاقات کا امکان

آرمینی وزیراعظم نکول پاشنیان پہلی بار یورپی سیاسی  تنظیم کے اجلاس میں آذربائیجانی صدر الہام علی ایف ،فرانس کے صدر امانویل ماکروں اور یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ملاقات کریں گے۔  آرمین پریس کے مطابق، پاشنیان نے بتایا کہ میں یورپی سیاسی تنظیم  کے اجلاس میں شرکت کےلیے پراگ روانہ ہو رہا ہوں جہاں میں،آذربائیجانی مزید پڑھیں

یورپی سیاسی تنظیم کا پراگ میں اجلاس،صدر ایردوان روانہ ہوگئے

صدر رجب طیب ایردوان  یورپی سیاسی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے  چیکیہ کے دارالحکومت پراگ روانہ ہو گئے ہیں۔  صدر ایردوان  یورپی یونین کے اس رکن و غیر رکنی اجلاس  کے تحت ” امن و سلامتی” کے زیر عنوان ایک گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔  اس تنظیم کے قیام کی تجویز مزید پڑھیں

پاکستانی سفرا کو الوداع و خوش آمدید

تحریر ڈاکٹر فرقان حمید  دنیا بھر میں عام طور  پر پاکستان   کے بیوروکریٹس  اور خاص طور سفارتکاروں   کے بارے  میں  کوئی مثبت  رائے نہیں پائی جاتی ہے اور ان سفارتکاروں کے صرف اپنے اور  اپنے خاندان کے  مفاد  ہی  میں کام کرنے  کا لیبل لگادیا  جاتا ہے۔   اس لیے پاکستان کے عوام  سفارتخانوں اور سفارتکاروں مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے جاپانی فلم ساز کو 10 سال قیدکی سزا سنا دی

میانمار کی عدالت نے جاپانی فلم ساز  کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ جاپانی سفارت خانے کے مطابق، جاپان سے تعلق رکھنے والے دستاویزی فلم ساز کوبوتا تورو کو  میانمار کے  دو شہریوں کے ہمراہ جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا جو میانمار کے سب سے بڑے شہر ینگو میں  فوج کیخلاف ہونے والے احتجاج کی مزید پڑھیں