تھائی لینڈ:مرکز برائے حفظان اطفال میں فائرنگ ،بچوں سمیت35 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے ایک مرکز برائے حفظان اطفال میں فائرنگ سے بچوں سمیت 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، تھائی لینڈ کے شمال مغربی صوبے میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں سمیت 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ فائرنگ مرکز برائے حفظان اطفال میں کی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ حملہ آور سابق پولیس اہلکار تھا مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق :  ” صدر ایردوان  : ہم اقتصادی ترقی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں” جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ  ہم نے  وبا  کے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 06

آخری بار آپ سیر کے لیے کب گئے تھے؟ یا آئیے اپنا سوال بدلتے ہیں، کیا آپ روزانہ چہل قدمی کرتے ہیں؟ چہل قدمی ایک ایسا کھیل ہے جو کسی بھی موسم میں، کہیں بھی اور کسی بھی عمر میں کیا جا سکتا ہے، بغیر کسی خاص سامان کی ضرورت کے… چاہے شہر کے دل مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کے دورے پر

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کی جانب سے  ترکیہ کے خلاف تمام دفاعی صنعت کی پابندیاں ختم کر نے کے موقع اس ملک کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ حلوصی آقار ، جو برطانوی وزیر دفاع بین والیس کی سرکاری دعوت پر برطانیہ میں موجود ہیں  ، توقع ہے کہ اپنے دورے کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عمران خان کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد ( انتظار حیدری ) ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے وفاقی مخلوط حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، عمران خان کو کسی صورت لانگ مارچ کے ساتھ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، اتحادی متفق ہوگئے تو رانا ثناء اللہ سابق وزیراعظم کی  گرفتاری کے کے بھی تیار ہیں، مزید پڑھیں