دعوی کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بعض سرکاری دستاویزات کو پھاڑ کر ٹوائلٹ میں بہایا تھا۔ صحافی میگی ہبرمین کی ٹرمپ سے متعلق کنفیڈنس مین یعنی بااعتماد شخص نامی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے وقت وائٹ ہاوس کے ٹوئلٹس میں اکثر کاغذ پھنسنے کا مسئلہ پیدا ہوتا تھا جو کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت
ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت دارالحکومت انقرہ میں شروع ہوگئی ہے ۔ ترکیہ کی وزارت انصاف کے وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل برائے خارجہ تعلقات اور یورپی یونین قاسم چیچک کریں گے۔ وزیر انصاف بیکر بوزداع نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا مزید پڑھیں
ہماری فوج نے پیش قدمی تیز کر دی ہے:یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ملک کے جنوبی حصوں میں تیز پیش قدمی شروع کر دی ہیں۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ہمیں محاذوں سے اچھی خبریں مل رہی ہیں،ہماری فوج اپنی موجودہ دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی علاقوں میں پیش قدمی مزید پڑھیں
ٹرکش ائیر لائینز نے وسطی اور شمالی یورپ کی ٹکٹوں پر سیل لگادی
ٹرکش ایئرلائنز (THY) وسطی اور شمالی یورپ کے لیے 149 ڈالر سے شروع ہونے والی قیمتوں پر مسافروں کو ٹکٹیں فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔ ٹرکش ایئرلائنز کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، دنیا کے سب سے زیادہ ممالک کے لیے پروازیں کرنے والی ہوائی کمپنی، وسطی اور شمالی یورپ کے کئی مقامات مزید پڑھیں
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر غیر قانونی ایندھن لے جانے کے جواز میں قبضہ کر لیا ہے۔ ملکی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن کے حامل ایک آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا جس پر موجود ڈھائی لاکھ لیٹر پٹرول کو قبضے میں لیتے ہوئے مزید پڑھیں
ایران کے مظاہرے،امور خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے۔ برطانوی سفیر کی یہ طلبی اس مداخلتی بیان کے بعد ہوئی ہے جو برطانیہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایران میں جاری صورت حال کے بارے میں دیا گیا ہے۔ ایران کی طرف سے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ برطانیہ مزید پڑھیں
تابکاری اخراج کا خطرہ،کیف میں آئیوڈین کی گولیاں لوگوں میں تقسیم کی گئیں
یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے بعض علاقوں میں لوگوں میں تابکاری اثرات سے محفوظ رکھنے کےلیے آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی گئی ہیں۔ کیئف بلدیہ کے مطابق، تابکاری اثرات کے ممکنہ اخراج کی صورت میں آئیوڈین کی گولیوں کی تقسیم کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر مزید پڑھیں
کابل:وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں بم دھماکہ
افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امور داخلہ کے ترجمان نافی ٹھاکر کے مطابق، دھماکہ مسجد میں ہوا جبکہ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،حکام کی جانب سے جاں بحق افراد اور زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی مزید پڑھیں
ایران میں زلزلہ ،متعدد افراد زخمی
ایران کے شمال مغربی حصوں میں شدید زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر کے مطابق، ایران کے شمال مغربی حصوں میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جس نے متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کی اطلاعات ملتے ہی امدادی اہلکار مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
ترکیہ صدی کو ہم نوجوانوں کے ساتھ مل کر تعمیر کریں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر ترکیہ کی صدی تعمیر کریں گے ۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار "نوجوانوں اور مقامی حکومتوں” کے نام سے فیسٹیول کے پروگرام سے خطاب کی کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹل سٹی گارڈن 5 روز تک 300 ایونٹس کی مزید پڑھیں