کابل: وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب مسجد میں بم دھماکا، 2 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنفی تکور نے کہا کہ وزارت داخلہ سے تھوڑے فاصلے پر ایک مسجد میں مزید پڑھیں

یونان جو کچھ بھی کرلے، ہم یونان سے نبٹنے کے لیے تیار ہیں : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے یونان کے وزیر اعظم کریاکوس  میتچوتاکیس   کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ترکیہ کے خلاف امریکہ  سے مدد کا طلبگار ہے۔ تم کچھ بھی کرو،  ہم ہمیشہ وہ کریں گے جو ضروری ہو گا اور ایسا کرنے کے لیے   ہم  تیار ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا مزید پڑھیں

بھارت: باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گر گئی،25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں شادی کے لیے جانے والی باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اتر کھنڈ کے علاقے پوری گروال میں باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سمدی گاؤں کے قریب گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 25 افراد مزید پڑھیں

اقدار،عقائد، ضمیراوراخلاق کے ساتھ مربوط قانون کی تفہیم سےمنصفانہ دنیا ممکن ہے: مصطفیٰ شَن توپ

ترکیہ کی  قومی  اسمبلی کے  اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا کہ اقدار، عقائد، ضمیر اور اخلاق کے ساتھ مربوط قانون کی تفہیم سے ایک منصفانہ دنیا ممکن  ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ملائیشیا  کے دورے کے   دوسرے اور آخری روز   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں "دو مختلف دنیا، قانون مزید پڑھیں

ماہ ستمبر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

ماہ ستمبر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کارروائیوں میں 145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتکلی نے ماہانہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ ماہ  ستمبر میں 16 دہشت گردی کی کارروائیوں کو روک دیا گیا۔ انہوں نے کہا  کہ علیحدگی پسند مزید پڑھیں

گزشتہ بیس سالوں میں خدمات سر انجام دینے کے بعد اب یہ صدی " ترکیہ صدی" ہوگی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں ملک کے لیے صدیوں پرانے کام اور خدمات سر انجام دی ہیں   اور آئندہ کا دور "ترکیہ صدی” کو بھی قوم  کے ساتھ مل کر  تعمیر کریں گے۔  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئرمین  اور صدر  ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  اپنی پارٹی مزید پڑھیں

پاکستانی قوم مشکل وقت میں ترکیہ کی یکجہتی کوسراہتی ہے: وزیراعظم شہباز شریف

  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی ہے، ترکیہ کی جانب سے بھجوائی جانے والی 50 کشتیوں سے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے سینکڑوں افراد کو منتقل کرنے میں مدد ملی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترک مزید پڑھیں