مونس الٰہی کے منی لانڈرنگ کیس میں خود مونس الٰہی کیسے لانڈر ہو کر صاف شفاف ہو گئے؟ لاہور ہائی کورٹ کے ایک رکنی بنچ نے اتنی جلدی فیصلہ کیسے سنا دیا؟ جسٹس اسجد جاوید گھرال کون ہیں؟ کیا گھرال خاندان کا تعلق گجرات سے ہے؟ کیا اس خاندان کا گجرات کے چوہدری خاندان سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ کا یمن کے پرامن حل پر زور
ترکیہ نے یمن 2 اپریل کو ہونے والی 6 ماہ کی جنگ بندی ختم ہو نے پر یمن کے پرامن حل پر زور دیا ہے ۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ہم یمن میں فریقین سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور قائم کردہ بین الاقوامی پیرامیٹرز کی مزید پڑھیں
صومالیہ میں تین الگ الگ خودکش حملوں میں 12 افراد ہلاک
صومالیہ میں بموں سے بھری گاڑیوں کے تین الگ الگ خودکش حملوں میں 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ہیران کے گورنر علی جایتے عثمان نے کہا ہے کہ ہیران کے علاقائی انتظامی مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے تین الگ الگ حملے کیے گئے۔ عثمان نے بتایا کہ بم زدہ گاڑیوں کے مزید پڑھیں
ترک ضلع سیرت میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع سیرت کے قصبے پروری میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔ امور داخلہ کے مطابق،ایرین محاصرہ سرمائی آپریشن کے تحت گزشتہ روز سیرت کے مضافات میں کاروائی کے دوران پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ دوسری جانب شمالی عراق کے علاقے متینہ میں بھی پی کےکے کے 2 مزید پڑھیں
یونان اور یونانی قبرصی انتظامیہ کو ہتھیاروں سے لیس کرنا درست قدم نہیں : عمر چیلک
جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم میں یونان اور یونانی قبرصی انتظامیہ کو ہتھیاروں کی حمایت کے نہ تو نیٹو کے لیے اور نہ ہی علاقائی امن کے لیے اچھے نتائج ہوں گے۔ عمر چیلک نے ان خیالات کا اظہار اپنی پارٹی کے سینٹرل مزید پڑھیں
آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر فائرنگ
آرمینی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذری علاقوں پر فائرنگ کی ہے ۔ آذربائیجانی وزارت دفاع کے مطابق ،گزشتہ درمیانی شب کے دوران آرمینی فوج نے آذربائیجانی علاقے کل بجر کے بعض قصبوں اور آذری فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی۔ بتایا گیا ہے کہ آذری فوج نے بھی اس کے جواب مزید پڑھیں
پاکستان کےلیے مزید امداد،84٫2 ٹن مزید سامان روانہ کیا جائے گا
ترک ہلال احمر نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے مزید 84٫2 ٹن امداد سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک ہلال احمر کے مطابق، یہ امدادی سامان مخیر حضرات کے تعاون سے پاکستان روانہ کیا جا رہا ہےجو کہ چار ٹرکوں کے ذریعے پاکستان میں موجود ترک ہلال احمر کی طرف سے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا مزید پڑھیں
ترکیہ کولیبیا سے متعلق یونان اوریورپی یونین کےردعمل کی کوئی پرواہ نہیں: ترجمان وزارتِ خارجہ
ترکیہ کو لیبیا کے ساتھ طے پانے والے مفاہمت کی یادداشت پر یونان اور یورپی یونین (EU) کے ردعمل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے کہا ہے کہ یونان اور یورپی یونین کے ترجمان کی طرف سے ترکیہ اور لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت کے درمیان کل ہائیڈرو مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی ملائیشا میں مصروفیات
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے ملائیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اظہر عزیزان ہارون سے ملاقات کی ہے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اپنے باضابطہ رابطوں کے دائرہ کار میں مصطفیٰ شَن توپ نے پہلے ملائیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اظہر عزیزان ہارون کے ساتھ ون آن ون ملاقات مزید پڑھیں
امریکہ کا بیان منافقانہ ہے: ایران
ایران نے بائیس سالہ ایرانی لڑکی کی پولیس حراست کے بعد سے جاری مظاہروں کے بارے میں امریکہ کے اس بیان کو منافقت قرار دیا ہے کہ ایران کو مظاہرین پر تشدد کی مزید قیمت ادا کرنا پڑے گی، نیز ایران پر مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔ سولہ ستمبر کو بے حجابی کے جرم میں گرفتار ہو مزید پڑھیں