سال 2022 کیلئے نوبیل انعام برائے فزکس کااعلان کر دیا گیا۔ فزکس کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کے شعبے میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔ اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا کا مزید تجربہ، میزائل جاپانی فضائی حدود عبور کر گیا
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا جو کہ جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ جاپانی وزارت دفاع کے مطابق، شمالی کوریا نے10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ کیا جو کہ جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق جاپانی مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں گزشتہ نوسال کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین وطن جان بحق
گزشتہ 9 سالوں میں 25 ہزار غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اٹلی کے جزیرے لامپدوسا میں 3 اکتوبر 2013 کو بحیرہ روم میں 9 بچوں ، 83 خواتین سمیت 368 افراد کے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے واقعے کے مزید پڑھیں
ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ،15 افراد ہلاک 20 زخمی
ایکواڈور میں لاتاجنگا نامی جیل میں ہوئی جھڑپ میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت کویٹو میں واقع اس جیل میں قیدیوں نے ایک دوسرے پراسلحے اور چاقووں سے حملہ کر دیا ۔ جیل کی انتظامیہ کے مطابق ،ان جھڑپوں میں15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ جھڑپوں سے فائدہ اتھاتے مزید پڑھیں
ترکیہ کی ثالثی ہی کے نتیجے میں اناج کے بحران پر قابو پایا جاسکا ہے: صدر الیگزینڈ وان ڈیربیلن
آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے کہا کہ ترکیہ نے اناج کے بحران میں بہت اہم کام سر انجام دیا ہے۔ آسٹریا میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) سے بات کرتے ہوئے صدر بیلن نے روس اور یوکرین کے درمیان ترکیہ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "ایردوان : ہم مل کر اس صدی کو ترکیہ صدی بنائیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز استنبول میں منعقدہ شرکتی مالیاتی حکمت عملی دستاویز کے تعارفی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا، "مجھے امید مزید پڑھیں
آڈیو لیکس کا اصل مقصد کیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی کوریا کا طویل ترین فاصلے کے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی کوریا کا طویل ترین فاصلے کے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا نے پہلے سے کہیں زیادہ طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس نے 5 سال میں پہلی مرتبہ جاپان کے اوپر پرواز کی جس کی وجہ سے وہ اپنے رہائشیوں کو پناہ لینے کی وارننگ جاری کرنے پر مجبور ہوگیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کو مزید قابل اعتماد، شفاف بنانے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کی مانیٹرنگ کیلئے فلڈ ریلیف ڈیش بورڈ کو بین الاقوامی معیارات اور قوم کی ضروریات کے مطابق مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کے مابین بہتر کوآرڈی نیشن اور ملکی ساکھ میں اضافہ کیلئے درکار مزید خصوصیات کے ساتھ ڈیش بورڈ مزید پڑھیں