پاکستان کا سٹیو جابز، مونس الٰہی، بھٹیوں کی فوج اور ‘عجب کرپشن کی غضب کہانی’

ہم ہمیشہ مارک زکربرگ، سٹیو جابز کی امریکی کہانیاں سناتے ہیں۔ ایک شخص 2007 میں چپڑاسی بھرتی ہوتا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی اس وقت پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہوتے ہیں۔ جیسے اور بہت سے لوگوں کو وہ نوکریوں پر بھرتی کرواتے ہیں، ویسے ہی اس آدمی کی بھی کسی طریقے سے نوکری ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

خاتون اول ایمنے ایردوان کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا سے ملاقات

خاتون اول ایمنے ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا سے ملاقات کی ہے۔ خاتون اول ایمنے  ایردوان نے اولینا زیلنسکا سے استنبول میں واہدیٹن مینشن میں ملاقات کی۔ زیلنسکا نے یوکرین میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت کے ساتھ ساتھ اس فاؤنڈیشن کے کام کے بارے میں بھی معلومات  فراہم مزید پڑھیں

امریکہ:سمندری طوفان کے باعث اموات کی تعداد 87 ہو گئی

سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکہ بھر  کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 87 ہو گئی۔ خبر کے مطابق، امریکی ریاست فلوریڈا میں 83 اور  شمالی کیرولائنا میں 4 اموات ہوئی ہیں۔ فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، طوفان کے باعث ورجینیا میں بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 19 اور کیسز کی تعداد 318 ہو گئی ہے ۔ نائجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 41 افراد میں یہ وائرس دیکھا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے جاری،اموت کی تعداد 133 ہو گئی

ایران میں مظاہروں کا دائرہ تہران، یزد، کرمانشاہ، شیراز، اور مشہد سمیت دیگر شہروں تک پھیل گیا، پُر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 133 ہو گئی ہے۔ خبر کے مطابق ،ایران میں پولیس کے ز یرِ حراست 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ایران سمیت دنیا بھر میں احتجاج کیا مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 05

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے زیادہ "کّر و فر” والی شاہراہوں میں سے ایک استنبول میں ہے؟   طرزِ حیات اور  سیاحت کے موضوعات  پر اشاعت کرنے والے دنیا کے اہم ترین جریدوں میں سے ایک نے 2022 میں دنیا کی شان بان ولی شاہراہوں کا تعین کرنے کے لئے مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی تیاری میں مصروف  پی کے کے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع  نے سوشل میڈیا  پر اپنے بیان میں بتایا کہ  شمالی شام میں  موجود دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل  علاقے  پر حملے کی مزید پڑھیں

یوکرینی  بندرگاہوں سے 7 بحری جہازآج غلہ لے کر روانہ

اطلاع ملی ہے کہ  اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں آج یوکرینی  بندرگاہوں سے 7 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ”اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 7 جہاز آج یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں ۔

پاکستان میں 5.7 ملین سیلاب متاثرین خوراک کے بحران کے خطرے سے دوچار

پاکستان میں 5.7 ملین سیلاب متاثرین خوراک کے بحران کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوچا) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوگا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے 5.7 ملین افراد مزید پڑھیں

ملک میں مظاہروں کے پس پردہ امریکی و اسرائیلی ایجنٹس ہیں:خامنہ آئی

ایران کے رہبر اعلی آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکہ کو قرار دیا ہے۔ آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران مخالف ایجنٹ پیسے لے کر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مظاہرے صیہونی حکومت مزید پڑھیں