ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں   پذیرائی

ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں  بے حد پسند کیا گیا ہے۔ ترکی کی دفاعی صنعت کے بڑے اداروں اسلسان  اور سفینہ   شپ یارڈ کی جانب سے قومی  وسائل  سے تیار کی گئی   بغیر ملاح کی  کشتی Marlin SİDA    کو  پرتگال میں منعقدہ نیٹو کی مشق میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر کی جانب سے بائرایکتار کو اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ کا ایوارڈ

یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے اپنے وفد کے ہمراہ  اوزدیمیر بائریکتار  نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا۔ بائیکار  کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، آندری یرماک نے بائیکار  ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق  بائرایکتار  کو دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی طرف سے دیا گیا اسٹیٹ آرڈر مزید پڑھیں

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی کی الجزائر میں معزور افرادکے مرکز کو امداد

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے الجزائر میں معذور افراد کی  بحالی کے مرکز کو سازوسامان کی مدد فراہم کی ہے ۔ تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی، الجزائر کے دارالحکومت شہر کے شیراگا علاقے میں واقع کرافٹ اور ہوپ ڈس ایبلڈ بحالی مرکز کی تمام ضروریات  تیکا   الجزائر کوآرڈینیٹرشپ نے پوری  کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور ایک فلسطینی زخمی ہوگیا ہے۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کی خبر کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رام اللہ کے شمال میں واقع سیلزون ریفیوجی کیمپ کے قریب دھاوا بول دیا اور ان کی گاڑیوں میں سوار مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  اسٹار :”عالمی پریس کی طرف سے صدرایردوان کی تعریف” امریکی پریس سے پولیٹیکو نے ایک مضمون شائع کیا جس میں صدر رجب طیب ایردوان  کی سفارتی کوششوں اور اناج راہداری اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدوں میں کامیابی مزید پڑھیں

صومالیہ میں دو کار بم حملے

صومالیہ میں  دو کار بم حملے کیے گئے ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ یہ حملے موغا دیشو کے شمال میں واقع بالاڈ وین شہر میں کیے گئے۔   پہلا کار بم حملہ لاما گالے محل کے سامنے جبکہ دوسرا محل کے قریب ایک  دوسرے علاقے میں کیا گیا ۔  ان حملوں میں کسی قسم کے مزید پڑھیں

غیر قانونی ہجرت، قوانین اور خوفناک جرائم

(غیر قانونی مہاجرین) قوانیں اور خوفناک جرائم تحریر  صغیر رامے  (غیر قانونی مہاجرین) قوانیں اور خوفناک جرائم  میں پچھلے دو سالوں سے غیر قانونی تارکین پر تحقیق کر رہا ہوں تاکہ وجوہات کی  چھان بین کر سکوں کہ ترکی میں خاص طور پر استنبول شہر میں یہ غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی تارکین وطن کی مزید پڑھیں

یوتھ پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے دروش کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لی

چترال (گل حماد فاروقی) چترال میں جاری ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول میں چترال کی ٹیم نے دروش کی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر ٹرافی جیت لی ہے۔ لوئر چترال میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والا 10 روزہ ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا جس مزید پڑھیں