آڈیو لیکس نے عمران خان کی سازش کو بے نقاب کردیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان اپنے خلاف زیرالتوا مقدمات اور سزا سے بچنے کے لیے ریاستی اداروں میں انتشار بھیلانے چاہتے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کے آڈیو کلپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

صومالیہ:الشباب کا اہم لیڈر مارا گیا

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کا ایک اہم لیڈر عبداللہ نادر مارا گیا ہے۔ صومالی خبر ایجنسی SONNA  کےمطابق، جبہ نامی علاقے میں دو روز قبل حفاظتی قوتوں نے ایک آپریشن کیا جس میں الشباب کے بانیوں میں شامل  عبداللہ نادر عرف عبیدہ مارا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس لیڈر کی تلاش حفاظتی قوتوں مزید پڑھیں

برازیل کے انتخابات،دونوں امیدوار واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

برازیل میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس میں موجودہ صدر اور سابق صدر کامیاب نہ ہوسکے۔ خبر کے مطابق، برازیل میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ میں موجودہ صدر بولسونارو، سابق صدر لولا ڈی سلوا واضح فتح حاصل نہیں کر پائے۔ پہلےمرحلے کے اختتام پر دونوں اہم مزید پڑھیں

ہم جلد ہی عالمی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی پر قابو پالیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ  کچھ عرصے سے   عالمی صورتِ حال کے   اثرات  کی وجہ سے   پیدا ہونے والے  مہنگائی کے مسئلے پر قابو پالیں گے۔ صدر ایردوان نے  ان خیالات کا اظہار  استنبول میں  دولما باہچے محل   میں منعقدہ مالیاتی حکمت عملی دستاویز پریزنٹیشن میٹنگ سے خطاب  کرتے ہوئے کیا۔ ایردوان نے مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے والے صبح شام ARY سے گالیاں بھی سنتے ہیں اور بزنس بھی ان کے ساتھ مل کر کرتے ہیں: ابصار عالم

پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم کا کہنا ہے کہ اے آر وائی، بول اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے پالے ہوئے ہیں اور انہی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ صبح شام اے آر وائی سے گالیاں سنتے ہیں اور ڈی ایچ اے لاگونا پروجیکٹ میں ان کے پارٹنر بھی ہیں۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ مزید پڑھیں