گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

اطلاع ملی ہے کہ  گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں ۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، کل اور آج کل 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے مزید پڑھیں

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، تھائی لینڈ کی پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

 بنگلا دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ میں تھائی لینڈ نے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو ہراکر اپ سیٹ کردیا۔ بنگلا دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 13ویں پوزیشن پر موجود تھائی ٹیم نے رینکنگ ٹیبل پر نمبر 6 پاکستانی ویمن ٹیم کو چار وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے مزید پڑھیں

جنوبی میکسیکو میں مسلح جھڑپ،ضلعی بلدیہ کا ناظم ہلاک

  جنوبی میکسیکو  میں ہوئی ایک مسلح جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔  بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں ضلعی بلدیہ کا ناظم بھی شامل ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ  جنوبی صوبے کے شہر تاتو لاپان میں پیش آیا جس کے دوران ضلعی بلدیہ کے ناظم سمیت 18 مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد کوبانی کے صوبائی  انچارج کو شام میں غیر فعال کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد کوبانی کے صوبائی  انچارج  حسن دیمیرتاش کو شمالی شام کے عین العرب علاقے میں  غیر فعال کردیا گیا ہے۔ پی کے کے/ وائی پی جی  کے  شام (عین العرب) کوبانی صوبے کے  انچارج    کوچر احمد جس  کوڈ نام  ، حسن دیمیرتاش  کو  نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن مزید پڑھیں

ترکیہ روس اور یوکرین کے درمیان دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری  رکھے گا : اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ

ترکیہ کی  قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا ہے کہ  ترکیہ  روس اور یوکرین کے درمیان دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری  رکھے گا ۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے ان خیالات کا اظہار   انڈونیشیا میں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز اجلاس میں شرکت کے لیے  موجود  یوکرینی  پارلیمنٹ کی نائب صدر اولینا کونڈراتیوک مزید پڑھیں

پاکستان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 13 زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں ۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع سان میں پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی ت مزید پڑھیں