کون کون آرمی چیف نہیں ہوگا، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد میں ایک بار پھر آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ خبروں کی زینت بن رہا ہے اور اب تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ شاید یہ اعلان اگلے چند ہی دن میں ہو جائے کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون ہوگا۔ اس حوالے سے سینیئر صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید نے اپنے مزید پڑھیں

میں قائل نہیں ہوں کہ عمران خان کے خلاف سازش ہوئی، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت گرانے کے لئے سازش ہوئی میں اس پر قائل نہیں ہوں تاہم اس بات پر قائل ہوں کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ میں نے خط چیف جسٹس کو اس لیے بھیجا ہے کہ میرے شکوک و شبہات ہیں اور بہتر ہو مزید پڑھیں

آڈیولیکس پر الزام تراشی کا تماشا: شفقنا خصوصی

چیک اینڈ بیلنس کے ہمارے احتیاط سے بنائے گئے نظام کو چوتھی شاخ کے عروج سے نفی کیا جا رہا ہے،  وسیع و عریض محکموں اور ایجنسیوں کی ایک انتظامی ریاست جو بڑھتی ہوئی خودمختاری اور کم ہوتی شفافیت کے ساتھ حکومت کرتی ہے۔”- جوناتھن ٹرلی سادہ سے پیچیدہ کی طرف اور محض ابتدائی باتوں مزید پڑھیں

یوکرین:کیئف سمیت دیگر شہروں میں اوپر تلے دھماکے،متعدد ہلاکتیں

 یوکرینی پریس کا کہنا ہے کہ  آج صبح دارالحکومت  کیئف  سمیت  لیویو اور نیپرو  نامی شہروں میں  حملے کیے گئے ہیں۔ کیئف کے ناظم بلدیہ وتالی کلیچکو نے بتایا کہ  شہر کے مرکز میں واقع شیوچن کیویسک  کے علاقے میں  اوپر تلے حملے کیے  گئے ہیں جن میں اب  تک 8 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں اور ان کے اثرات پر آواز بلند کرنے پر وزیر اعظم پاکستان کے اعزازی عہدہ

وزیر اعظم شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں اور ان کے اثرات سے جنم لینے والے مسائل کے حل کی عالمی تنظیم (سی او پی 27) کی نائب صدارت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے 195   رکن ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے۔ سی۔او۔پی۔27 کی صدارت مصر کے پاس ہے۔کانفرنس مزید پڑھیں

ترکیہ: بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ کمی

ترکیہ میں ماہِ اگست کے دوران بیروزگاری کی شرح گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 0،4 پوئنٹ کمی کے ساتھ 9،6 فیصد رہ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات کے، ماہِ اگست کے، اعداد و شمار کی رُو سے ترکیہ بھر میں 15 سال اور اس سے بڑی عمر  کے افراد میں بیروزگاروں کی تعداد گذشتہ مہینے کے مزید پڑھیں

بھارت، شدید بارش اور سیلاب سے 21 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علاقہ جات  کو متاثر کرنے والی شدید بارش کی وجہ سے گزشتہ 48 گھنٹوں میں 21 افراد  ہلاک ہو گئے۔ حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاست اتر پردیش میں شدید بارش  سے رونما ہونے والے  مختلف حادثات میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی  پولیس افسر  پرابو  سنگھ    نے بتایا ہے مزید پڑھیں

وینزویلا میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک جبکہ  50 سے زائد افراد لاپتہ

وینزویلا میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ  50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ دارالحکومت قارا قاس  کے مغرب میں واقع شہر لاس تیجیریا میں شدید بارشوں کے باعث علاقے میں کئی دریا وں میں  طغیانی  آئی  اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے۔ مزید پڑھیں