ایران پر برطانوی پابندیاں،امور خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی

 ایران نے مہسا امینی کی زیر حراست موت کے بعد شروع ہوئے ملک گیر مظاہروں  کے خلاف  پر تشدد مداخلت کرنے پر پابندیاں لگانے کی پاداش میں برطانوی سفیر کو امور خارجہ طلب کرلیا ۔ ایرانی امور خارجہ کے مطابق، برطانوی سفیر سائمن شر کلیف کو  ان پابندیوں کے جواز میں طلب کیا گیا اور ان سے کہا مزید پڑھیں

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی کارٹون پروڈکشن چھ عرب ممالک میں ریلیز

ترکیہ  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کی مشترکہ پروڈکشن "Tay” یعنی فول  جو کہ پیغمبر اسلام کے ہجرت کے سفر کے بارے میں ہے، 20 اکتوبر کو 6 ممالک میں  دکھائی جائیگی۔ ٹی آر ٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ٹی آر ٹی چائلڈ کے ماہر نفسیات، بچوں کی نشوونما کے مزید پڑھیں

‘ضمنی انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کی 4 نشستیں ہار سکتے ہیں’

معروف صحافی حسن افتخار نے کہا ہے کہ 16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کے جن 7 حلقوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں ان میں سے 3 سیٹوں پر وہ کمزور لگ رہے ہیں اور لگ رہا ہے کہ وہ یہ 3 سیٹیں ہار جائیں گے۔ ان تین حلقوں میں ننکانہ مزید پڑھیں

‘عمران خان بیرونی فنڈنگ کیس میں منی لانڈرنگ کر مرتکب قرار پا سکتے ہیں’

عمران خان بیرونی فنڈنگ کیس میں منی لانڈرنگ کر مرتکب قرار پا سکتے ہیں اور اس حوالے سے پارٹی کے سینیئر قائدین بشمول اسد عمر کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ سینیئر تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ نے یوٹیوب پر اپنے پروگرام ٹاک شاک میں چند ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ پروگرام میں انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: حملوں نے ہمیں شدید صدمہ پہنچایا ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر تازہ میزائل حملوں سے ہمیں شدید دھچکہ لگا ہے۔ اسٹیفن دوجارک نے کل یوکرین پر کئے گئے اور 11 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے میزائل حملوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حملوں میں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ: آذربائیہجان اور آرمینیا کےسربراہان کی براہ راست بات چیت کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان براہ راست بات چیت کے لیے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف کو خراج تحسین پیش کیا۔ امریکی دفتر ِ خارجہ  کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ بلنکن   نے علی یف سے ٹیلی فون پر   رابطہ مزید پڑھیں

" محتاط رہا جائے"عالمی کساد بازاری مزید بڑھ سکتی ہے:عالمی بینک و آئی ایم ایف

 عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مال پاس اور عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالیانا جیورجیوا نے عالمی کساد بازاری میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔  آئی ایم ایف۔عالمی بینک  کے سالانہ اجلاس  کا آغاز واشنگٹن میں ہوا  جس میں دونوں اداروں کے سربراہوں نے  "عدم استحکام کے حامل دور میں بحرانوں سے نبردآزمائی” کے زیر عنوان مزید پڑھیں

کولمبیا میں جولیا طوفان کی وسیع پیمانے پر تباہ کاریاں

کولمبیا  میں  جولیا سمندر ی طوفان اور شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ فرسٹ  ڈگری کے سمندری طوفان میں تبدیل ہو نے والے  جولیا طوفان  نے  لا گوجیرا کے انتظامی مرکز سے منسلک ریوہاچا، یوریبیا اور مانورے شہروں میں املاک کو نقصان پہنچایا۔ ہنگامی صورتحال کے جاری ہونے مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے،اموات کی تعداد 19 ہو گئی

 روسی  فوج  کے یوکرین کے بعض شہروں پر حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد 19 جبکہ زخمیوں کی تعداد 105 ہو گئی ہے۔  یوکرین کی ہنگامی سروس نے گزشتہ روز کیئف سمیت دیگر شہروں پر حملوں میں  جانی نقصان پر ایک بیان جاری کیا ہے۔  اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ  کیئِف اور لیویف سے مزید پڑھیں

صدر ایردوان اور پوتین آستانہ میں ملاقات کریں گے: لیورووف

 روسی وزیر  خارجہ سرگی لیوروف نے کہا ہے کہ صدر ایردوان  اور روسی صدر پوتین  قازقستان میں ملاقات کریں گے۔  لیوروف نے روسیا ون ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران ترکیہ کی طرف سے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی تجویز  کے بارے میں کہا کہ  ایردوان اور پوتین  اس ہفتے آستانہ میں ملاقات کریں گے ۔ انہوں مزید پڑھیں