روس کی وفاقی سلامتی سروس نے دعویٰ کیا کہ کریمیا کو ملانے والے پُل پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ساز یوکرینی خفیہ ایجنسی کا سربراہ کریل بڈانوف ہے۔ روسی سلامتی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ کریمیا کے پل پر دہشت گردانہ حملے کے منصوبہ ساز یوکرین کی وزارت دفاع کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر اعظم شہباز شریف قازقستان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے جہاں پر ان کا استقبال قازقستان کے نائب وزیر اعظم نورسلطان بایف نے کیا۔۔ وزیر اعظم سیکا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور کل سیکا سمٹ سے خطاب بھی کریں گے،میاں شہباز شریف دورہ قازقستان میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقات مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان قازقستان پہنچ گئے
صدر رجب طیب ایردوان اعلیٰ سطحی سٹریٹیجک تعاون کونسل کے چوتھے اجلاس اور ایشیا میں تعاون اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔ آکوردا ایوان صدارت میں قازق صدر قاسم جومیرت توکایف نے ترک صدر کاایک سرکاری تقریب مزید پڑھیں
ترکیہ ایک قابل بھروسہ ٹرانزٹ ملک اور یورپی یونین کا ایک اہم ساجھے دار ہے: ورہیلے
یورپی یونین کمیشن کی توسیعی امور کمیٹی کے رکن اولیور ورہیلے نے کہا ہے کہ ترکیہ نہ صرف یورپی انرجی کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک قابل بھروسہ ٹرانزٹ ملک ہے بلکہ یورپی یونین کا ایک اہم ساجھے دار بھی ہے۔ ورہیلے نے یورپی پارلیمنٹ میں کمیشن 2022 توسیعی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں انہوں مزید پڑھیں
سویلین بالادستی کے لیے سب سیاسی جماعتوں کو میثاق جمہوریت پہ متفق ہونا چاہئیے: پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 جیسے تجربات سے سبق سیکھ کر ہی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ اس چارٹر پر عمل درآمد ہوا تو اس کے اثرات بھی نظر آئے۔ اسی کے باعث پیپلز پارٹی کی حکومت مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر دفاع برسلز کے دورے پر
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نیٹو ہیڈ کوارٹر میں متوقع وزرائے دفاع اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ گئے ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق، آقار برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کی نشستوں میں شرکت کریں گے اور 2 روزہ دورے کے دوران مختلف دو مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات07
عابدی غور کوفتے کا نام چولاک عابدی پاشا کے نام پر رکھا گیا تھا، جو ترکی کے مشرقی اناطولیہ میں ضلع آعری کے قصبے دوعو بایزید میں تاریخی اشک پاشا محل کی تعمیر کے ذمہ دار تھے۔ بنیادی خصوصیت جو عابدی غور کوفتوں کو ممتاز کرتی ہے، جسے 2017 میں ترکی کی جغرافیائی طور پر مزید پڑھیں
چینی ساختہ فلائنگ کار دوبئی کے آسمانوں پر
چینی ساختہ فلائنگ کار نے دوبئی میں پہلی بار عوام کے سامنے اپنی اڑان سر انجام دی ہے۔ چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی Xpeng Inc کی تیار کردہ، "اڑنے والی کار” نے متحدہ عرب امارات میں اپنی پہلی عوامی پرواز کی۔ کمپنی بین الاقوامی مارکیٹ میں لانے کے زیر ِ مقصد الیکٹرک گاڑیاں تیار مزید پڑھیں
مراد سعید کی سوات بدامنی پر سکیورٹی اداروں پر تنقید، ماضی میں انہی پالیسیوں کا دفاع کرتے رہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سوات سے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے منگل کی صبح سوات میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں وہ سوات کے عام شہریوں اور سکول کے بچوں پر طالبان کے حملے اور سوات میں بڑھتی ہوئی بد امنی پر کافی جذباتی دکھائی دیے۔ انہوں نے نام لیے بغیر مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری ہوگئے
لاہور کی خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا۔ خصوصی عدالت کے جج اعجاز اعوان نے سماعت کے مزید پڑھیں