آج کل پاکستان کی سیاست میں لیک ویڈیوز کا معاملہ زیر بحث ہے۔ مخالفین ایک دوسرے کو ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اس معاملے میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک دوسرے کے مدمقابل دکھائی دیتی ہیں۔ اس اہم اور حساس موضوع پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: سری لنکا کی پاکستان کو ایک رن سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
متنازع ٹوئٹس پر مقدمہ درج، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو آج رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مستقل ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت کے جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مستقل ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت کے جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی بند
کراچی سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ خبر کے مطابق، کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن حبکو جامشورو ٹرانسمیشن لائن کی ٹرپنگ کی وجہ سے ہوا، جس کے باعث کے الیکٹرک کے تمام فیڈرز بند ہوگئے ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال حکومت کےلیے درد سر بن گئی
فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ خبر کے مطابق، فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے۔ مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگی ہیں۔ پٹرول کے مزید پڑھیں
ترکیہ: پہلے 9 ماہ کی برآمدات 17،4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں سال جنوری۔ ستمبر کے دورانیے میں ہمسایہ ممالک، بلغاریہ، ایران، عراق، جارجیا، شام اور یونان، کے لئے ترکیہ کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 20،2 فیصد اضافے کے ساتھ 17،4 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکیہ وزارت تجارت اور ترکیہ برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
ترکیہ: 53 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ترکیہ کے ضلع مُولا کی تحصیل بودرم کے کھُلے سمندر میں بادبانی کشتی میں سوار 53 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ ترکیہ کوسٹ گارڈ کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق بودرم کے کھُلے سمندر میں بادبانی کشتی میں غیر قانونی نقل مکانوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے مزید پڑھیں
ترکیہ: آستانہ میں ایردوان۔ پوتن ملاقات جاری
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دورہ آستانہ کے دوران روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔