شمالی کوریا نے پھر بلاسٹک تجربہ کر ڈالا

 شمالی کوریا نے مشری سمندر میں بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔  یان ہاپ  کی خبر کےمطابق،جنوبی کوریائی فوج  نے بتایا کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں ایک بلاسٹک میزائل داغا ہے جس سے قبل ہماری سرحد سے 25 کلومیتر شمال میں شمالی کوریائی فضاءیہ کے دس جنگی طیارے بھی دیکھے گئے ہیں۔ مزید مزید پڑھیں

بھارت کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت نے آبدوز بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "پہلے سے طے شدہ رینج پر تجربہ کیے گئے میزائل نے خلیج بنگال میں ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا۔ ہتھیاروں کے نظام کے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی تصدیق ہو گئی ہے۔” بیان مزید پڑھیں

ترکیہ، کوئلے کی کان کے المیہ کے حوالے سے بعض ممالک کے تعزیتی پیغامات

بارتن کے ضلع آماسرا میں کان  دھماکے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے  بعض ممالک  نے تعزیتی پیغامات  جاری  کیے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے صدر رجب طیب ایردوان کو دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ اپنے پیغام میں علیئیف نے کہا کہ بارتن مزید پڑھیں

ترک ضلع وان میں جھڑپ،1 ترک فوجی شہید

 ترک ضلع وان میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ جھڑپ چاتاک نامی قصبے میں ہوئی جس میں جینڈرمیری سارجنٹ   کُورشاد  سرد شہید ہو گیا۔  بیان میں شہید کے لیے مغفترت اور اس کے  لواحقین کےلیے صبر کی دعا کی گئی ہے۔