ترک برادری کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر زور

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ترک ریاستوں کی تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے ہنگامی  اجلاس  کے دوران کہا ہے کہ "اپنے خطے کو استحکام کے جزیرے میں تبدیل کرنے اور ہماری قوم کی فلاح و بہبود کو بڑھانے کا راستہ  باہمی  اتحاد کو مضبوط  کرنے سے گزرتا ہے۔” جناب چاوش اولو  نے مزید پڑھیں

ترکیہ: انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر سے سیاحوں کی میزبانی کرنے والے ترکی کے سیاحتی شہر انطالیہ میں رواں سال کے پہلے ساڑھے دس مہینوں میں فضائی راستے سے  آنے والے سیاحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ گلوبل کورونا وائرس وباء کے بعد انطالیہ میں رواں سال کا ٹوئرازم سیزن مصروف ترین سیاحتی سیزن رہا۔ مزید پڑھیں

روس، جزوی متحرک ہونے کا عمل مکمل

روسی دارالحکومت ماسکو میں جزوی طور پر متحرک ہونے کا عمل اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ  شہر میں جزوی طور پر متحرک ہونے کا عمل آج پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 14 اکتوبر کو ایک مزید پڑھیں

جرمنی: ماحولیاتی تبدیلیاں رواں صدی کا سب سے بڑا سکیورٹی خطرہ ہیں

جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بابک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں رواں صدی کا سب سے بڑا سکیورٹی خطرہ ہیں۔ بابک نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں ہم نے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ زیادہ بہتر ماحولیاتی خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

جوزیف بوریل: یورپ ایک باغ باقی ماندہ دنیا کسی جنگل کی مانند ہے بیان سے پیچھے نہیں ہٹوں گا

یورپی یونین کے نمائندہ اعلی برائے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی جوزپ بوریل نے اپنے بیانات میں ایک قدم پیچھے نہیں ہٹایا جو کہ "نسل پرستانہ” تھا کیونکہ انہوں نے یورپ کا موازنہ ایک باغ اور باقی دنیا کو جنگل سے کیا تھا، اور کہا کہ ان پر کی جانے والی تنقید  معمولی نوعیت کے مزید پڑھیں

سوٹزر لینڈ: پائلٹوں کی ہڑتال، کئی پروازیں منسوخ

سوٹزر لینڈ میں یورو وِنگز ائیر لائنز کے پائلٹوں کی ہڑتال کی وجہ سے کثیر تعداد میں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ اطلاع کے مطابق جرمن ائیر لائن کمپنی ‘لفتھانسا’ کی زیریں کمپنی یورو ونگز کے پائلٹوں  نے  سالانہ تعطیلات میں 14 دن کے اضافے کے مطالبے کے ساتھ آج سے3 روزہ  ہڑتال شروع کر دی مزید پڑھیں

جی ٹی روڈ پارٹی میں بڑے پیمانے پر بغاوت؟

ہمارے مخبر کے مطابق ‘ذہین نکے پرا’ نے پارٹی کے نمائندوں، قومی اسمبلی کے ارکان اور دیگر کارکنوں کا اجلاس بلایا اور انہیں اپنے اپنے حلقوں میں جانے کی تلقین کی۔ ان کی اس تجویز کو شکوک و شبہات سے دیکھا گیا۔ ایک رکن پارلیمان جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ‘ مزید پڑھیں

چترال کے بارانی علاقے دولوموس میں ” مائیکرو واٹر شیڈ مینیجمینٹ منصوبے” کاافتتاح ہوا جس کے تحت 119 ایکڑ بنجر زمین کو سیراب کیا جائے گا

چترال کے بارانی علاقے دولوموس میں ” مائیکرو واٹر شیڈ مینیجمینٹ منصوبے” کاافتتاح ہوا جس کے تحت 119 ایکڑ بنجر زمین کو سیراب کیا جائے گا: چترال کے علاقےدولوموس میں مائیکرو واٹر شیڈ منصوبے کاافتتاح ہوا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سوئل اینڈ واٹر کنزرویشن خیبر پحتون خواہ محمد یسین خان وزیر مہمان حصوصی تھے مزید پڑھیں

نام لیے بغیر عمران خان کی اسلام آباد میں بیٹھے ‘ایک شخص’ پر شدید تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 17 اکتوبر 2022 کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد میں بیٹھے ایک شخص پر شدید تنقید کی اور ان پر سنگین الزامات لگائے۔ عمران خان نے اس شخص کا نام لیے بغیر کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا ہوا یہ شخص ملک کو مزید پڑھیں

‘ملک میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک بڑھا ہے اور عمران خان مقبولیت کے مقام پہ ہیں’

پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ کل ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج اور ووٹوں کو دیکھا جائے تو مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے ووٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 2018 میں انہوں نے 37.24 فیصد ووٹ لیے تھے اور کل اس میں 13 فیصد اضافہ ہو کر ان کے مزید پڑھیں