رواں سال کے جنوری۔ ستمبر دورانیے میں ترکیہ کی مرچوں کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 3 فیصد اضافے کے ساتھ 68 لاکھ 17 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جنوب مشرقی اناطولیہ برآمداتی یونین GAIB کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں ترکیہ نے 92 لاکھ 22 ہزار ڈالر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایتھیوپیا میں تشدد کی لہر،ترکیہ کی تشویش
ایتھیوپیا کے تگرائی نامی علاقے میں کشیدگی پر ترکیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک امور خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایتھیوپیا کے تیگرائی علاقے میں تشدد کو روکتے ہوئے فوری جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقن یونین اس جنگ بندی کو بحال کروانے اور فریقین کے مابین مکالمت کی مزید پڑھیں
خاتونِ اوّل: مشلین گائیڈ میں شمولیت ترک دسترخوان کے لئے ایک عالمگیر روزن ہے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ” مشلین گائیڈ میں استنبول سے منتخب 53 ترک ریستورانوں کو شامل کیا جانا بلاشبہ ہمارے دسترخوان کے لئے ایک عالمگیر روزن کی حیثیت رکھتا ہے”۔ خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے مشلین گائیڈ میں استنبول کے 53 ترک ریستورانوں کی شمولیت سے متعلق مزید پڑھیں
ترکیہ کا شمار اب ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اب ذہین طلبہ اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے لیے بیرونی ممالک کو نہیں بلکہ وطن کو ترجیح دیتے ہیں۔ صدر ایردوان نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں ای -انسان پروگرام سے متعلقہ تقریب سے خطاب کیا ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ آج ملک کے 81 اضلاع مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا
آئدن شہر کے ساحلی ضلع کش اداسی میں ، یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے والے 47 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ صوبائی جینڈرمیری کمانڈ، تارکین وطن کی اسمگلنگ برانچ کے دفتر کی ٹیموں نے کھلے سمندر میں غیر قانونی تارکین وطن موجود ہونے کا تعین مزید پڑھیں
‘تحریک انصاف کی پوری سیاست پراپیگنڈے کی بنیاد پہ چل رہی ہے’
جنگ گروپ سے وابستہ معروف صحافی صالح ظافر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست پروپیگنڈے کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ عمران خان پروپیگنڈا کی وجہ سے ہی اقتدار میں رہے اور جب باہر آئے تو اب بھی وہ پروپیگنڈا کے سہارے ہی چل رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمیشن کے خلاف دائر ریفرنس مزید پڑھیں
‘ دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ نے پہلے ہی ہفتے میں دنیا بھر کے سینماؤں سے 50 کروڑ روپے کما کر اپنی دھاک بیٹھا دی
مشہورفلم ڈائریکٹر بلال لاشاری نے اپنے 18 اکتوبر کے ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ ان کی 13 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ نے دنیا بھر سے پہلے ہی ہفتے میں تقریباً 50 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔ روزنامہ ڈان نے 18 اکتوبر کو اس فلم کی مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کا چھٹی بار انعقاد!
امسال کا فورم عالمی بحث و تکرار ہونے والے ان ایام میں مستقبل کی دنیا کا تعین کرنے میں ایک آغاز ثابت ہو گا:” مستقبل کی منصوبہ بندی: غیر یقینی کی صورتحال، حقائق اور مواقع ۔” تاریخِ انعقاد: 9تا 10 دسمبر، 2022
امریکہ: ترکیہ اور یونان کے ساتھ ہمارا اتحاد جانبداری یا توازن میں خلل پر مبنی نہیں ہے
امریکہ کے انقرہ کے سفیر’ جیفری ایل فلیک’ نے کہا ہے کہ ” سکیورٹی شعبوں میں اپنے نیٹو اتحادیوں ‘ترکی اور یونان’ کے ساتھ ہمارے تعاون کی بنیاد، ساجھے داروں میں سے کسی ایک کی جانبداری پر یا پھر توازن میں خلل ڈالنے کی پالیسی پر استوار نہیں ہے”۔ امریکی سفیر فلیک نے سفارت خانے مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 افراد ہلاک
بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے خبر کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر پرواز کے فورا بعد گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں سات افراد سوار تھے جبکہ جائے حادثہ پرتلاشی کا کام جاری مزید پڑھیں