ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے، 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری  کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردوں کی موجودگی والی ہر جگہ ہمارا ہدف ہے۔ ترک مسلح افواج، دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد کو مزید پڑھیں

میانمار: جیل میں دھماکے، 8 افراد ہلاک

میانمار کے شہر یانگون میں واقع جیل میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق یانگون  میں واقع انسین جیل کے باہر اور داخلی حصے میں 2 دھماکے ہوئے۔ صبح کے وقت کئے گئے ان دھماکوں میں 3 جیلر اور 5 ملاقاتی ہلاک اور 10 افراد زخمی مزید پڑھیں

ہم نے اب تک 223 ایرانی ساختہ ڈرونز گرائے ہیں:یوکرین

یوکرینی فوج نے 13 ستمبر سے اب تک ملک بھر میں  روس کے  ایرانی ساختہ شاہد -136 قسم کے223 ڈرونز  گرائے ہیں۔  یوکرین نے گزشتہ ماہ   تہران انتظامیہ  پر  روس کو اسلحہ فروخت کرنے کے جواز میں کیئف میں متعین ایرانی سفیر منوچہر مرادی کو ملک بدر کرنے اور سفارتی عملے میں خاطر خواہ کمی لانے کا  مزید پڑھیں

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع   کی طرف سے جاری کردہ بیان میںکہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق محفوظ طریقے سے جاری ہے۔ آج یوکرین کی بندرگاہوں سے 6 جہاز اناج سے لدے ہوئے روانہ مزید پڑھیں

امریکن آف روڈ ریلی، ایوینٹیورس ٹیم جیت گئی

 امریکی خواتین  کے پہلے  آف روڈ ریلی مقابلوں  کا  اختتام ہوا۔ نیواڈا اور کیلی فورنیا کے صحراوں میں منعقدہ ریبیل ریلی میں ایوینٹوروس ٹیم  کی نینا بارلو اور ٹیرالین پیٹریٹ نے مقابلہ جیتا ۔  یہ ریلی 8 دن تک جاری رہی جس کے دوران 2500 کلیومیٹر کا فاصلہ طے کیا گیا جس میں نیوی گیشن  اور دیگر مزید پڑھیں

جنوب مشرقی اناطولیہ سےسال کے پہلے نوماہ کے دوران 3 ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد

سال کے پہلے 9 مہینوں میں ترکیہ کے اناج کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک جنوب مشرقی اناطولیہ سے 3  ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد کیا گیا۔ متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق جنوب مشرق میں برآمد کنندگان جہاں اعلیٰ معیار کی اور لذیذ زرعی مصنوعات اس کی آب مزید پڑھیں

جلسوں کے دوران غریدہ فاروقی مردوں میں گھسے گی تو ایسا ہی ہو گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل، سوشل میڈیا ٹرولنگ اور پی ٹی آئی جلسوں میں بدتمیزی کے ایشوز پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر عمران خان نے صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں