@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا بائیڈن کی شمالی کوریا کی پالیسی میں تبدیلی کا وقت ہو گیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکیہ کے ساتھ پاور پلانٹ کی تیاری سے متعلق مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے : الیکسی لیکاشیف
روس کے اسٹیٹ اٹامک انرجی ایجنسی Rosatom کے ڈائریکٹر جنرل Alexey Likhachev نے اعلان کیا کہ انہوں نے ترکیہ کے ساتھ سینوپ میں جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ روسی سرکاری چینل Rossiya-24 سے بات کرتے ہوئے لکھاچیف نے کہا کہ ترکی سینوپ میں اپنا دوسرا جوہری پاور پلانٹ مزید پڑھیں
ایپل نے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل نئے آئی پیڈز متعارف کرا دیے
موبائل و کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف کرادیے، کمپنی نے گزشتہ ماہ ستمبر میں آئی فونز متعارف کرائے تھے۔ ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) کو متعارف کرادیا، جنہیں کمپنی مزید پڑھیں
یورپ، گیس کی فکر میں ہاتھ پاوں مار رہا ہے لیکن ترکیہ کو ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپ کو فکر لاحق ہے کہ قدرتی گیس کہاں سے خریدے لیکن ترکیہ کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے، 24 فروری سے جاری، مزید پڑھیں
امریکہ میں گوشت خور بیکٹیریا کا الارم، اموات کی تعداد 11 تک پہنچ گئی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایان طوفان کے بعد، گوشت خور بیکٹیریا کی وجہ سے، مریضوں اور اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ فلوریڈا وزارت صحت کے مطابق رواں سال جمعے کے دن سے اب تک ریاست میں گوشت خور بیکٹیریا کی وجہ سے بیمار پڑنے والے مریضوں کی تعداد 65 اور اموات مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن نے الحاق کردہ 4 علاقوں میں مارشل لاء کی منظوری دے دی
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین کے الحاق کردہ علاقوں دونیتسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپوریزیا میں مارشل کے نفاذ کا فیصلہ منظور کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق صدر ولادی میر پوتن نے الحاق شدہ علاقوں میں سکیورٹی خطرات کو بلند ترین سطح پر جواب دینے اور وہاں علاقائی دفاعی ہیڈ کوارٹر قائم مزید پڑھیں
تحریک طالبان پاکستان کا عاطف خان کو بھتے کے لیے لکھے گئے مبینہ خط سے لا تعلقی کا اعلان
تحریک طالبان پاکستان نے آج اپنی ویب سائٹ پر ایک مذمتی اور وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خیبر پختونخوا حکومت کے سینیئر وزیر عاطف خان کو مبینہ طور پر لکھے گئے دھمکی آمیز خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 17 اکتوبر کو خیبر پختونخوا حکومت کے سینیئر وزیر عاطف خان مزید پڑھیں
فرانسیسی کمپنی "لافارج" نے داعش سے گٹھ جوڑ قبول کرلیا
فرانسیسی سیمنٹ فیکٹری لافارج نے داعش کی مدد کرنے کا الزام قبول کرلیا ۔ امریکہ میں جاری مقدمے کے نتیجے میں لافارج نے نیو یارک میں بروکلین کی وفاقی عدالت میں ایک معاہدہ طے کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت لافارج نے داعش کی اعانت کرنے کا الزام قبول کرتےہوئے 777٫78 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کی مزید پڑھیں
ترکیہ کے کھلے سمندر میں بارودی سرنگ کی اطلاع
ترک ضلع قیریق قلعہ کے قصبے کیعی کوئے کے کھلے سمندر میں ایک بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی گئی ۔ امور دفاع کے مطابق،کھلے سمندر میں ملنے والی اس بارودی سرنگ کی اطلاع فوری طور پر SAS ٹیم کو دی گئی جس نے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا ۔ یاد رہے کہ 24 فروری مزید پڑھیں