سی پی یعنی سیربل پالسی ایک ایسی بیماری ہے جو دماغی فالج ہوتی ہے اور اس میں مبتلا انسان معذوری کا شکار ہوجاتا ہے اس کو دورے پڑتے ہیں وہ چل پھر نہیں سکتا اور بول نہیں سکتا۔ یہ ایک تکلیف دہ بیماری ہے اور اس میں مبتلا انسان ہلنے چلنے توازن رکھنے سے قاصر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انڈونیشیا: جکارتہ گرینڈ مسجد کا گنبد زمین بوس ہو گیا
انڈونیشیا کی جکارتہ گرینڈ جامع مسجد میں آگ لگنے کے بعد مسجد کا گنبد مکمل طور پر منہدم ہو گیا ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے kompas.com کے مطابق مسجد کا بڑا گنبد کل بعد دوپہر شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ مسجد کے امام محمد سبقی کے مطابق آگ، تعمیراتی فرم کی تعمیر و مرمت کاروائیوں کے دوران مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب08
اناطولیہ کے جغرافیہ میں پانی کے ڈھانچے میں سے ہر ایک کا سامنا دوسرے سے زیادہ دلچسپ ہے، اور ہر ایک شاہکار ہے۔ ان زمینوں میں پانی کا سفر حیران کن مثالوں سے بھرا پڑا ہے۔ اناطولیہ کی طرف سے قبول کی گئی تمام تہذیبیں اپنے پانی کے ڈھانچے کے ساتھ ٹیکنالوجی، فن تعمیر اور مزید پڑھیں
نائیجیریا: قبائلی جھڑپیں، 18 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبہ بینو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بینو پولیس ڈائریکٹر ‘والے عباس’ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 18 اکتوبر کو صوبے کے مویشی بان قبیلے فولانی کے 5 افراد کی ہلاکت کے بعد ‘جی بیجی’ کے علاقے میں انتقامی حملہ کیا گیا ہے۔ عباس کے مطابق حملے مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔ لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتی رہوں گی۔ لز ٹرس مزید پڑھیں
یورپی یونین نے ایران پر پابندیاں لگا دیں
یورپی یونین نے ایران کی ڈرون بنانے والی کمپنی اور دو اعلی فوجی افسران پر پابندی عائد کردی۔ خبر کے مطابق، یورپی یونین نے ایران کی ڈرون بنانے والی ایک کمپنی اور پاسداران انقلاب کےبریگیڈئیر جنرل سعید آغا جانی سمیت 3 سینئر فوجی افسرا ن پر پابندی عائد کردی۔ ایرانی ڈرون کمپنی اور فوجی افسروں پر مزید پڑھیں
سوئیلا بریورمین مستعفی،گرانٹ شیپس نئے وزیر داخلہ مقرر
برطانیہ میں سوئیلا بریور مین کی جگہ گرانٹ شیپس وزیر داخلہ بن گئے ہیں جو کہ سابقہ دور میں وزیر مواصلات بھی رہ چکے ہیں۔ برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے ہیں، سویلا بریورمین کو سرکاری دستاویز کےلیے ذاتی ای -میل کا استعمال کرنے پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔ وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ مزید پڑھیں
امریکہ نے ملکی ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں
امریکہ نے، ملک میں تیار کی جانے والی، عسکری و حساس ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے ایک نیٹ ورک پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ وزارت خزانہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے، امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تفتیشی بیورو کے تعاون سے ، امریکی آجروں سے عسکری و مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نیٹو کے اندر پیش رفت، دوطرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترکی کی مسلح افواج 2022 فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے قطر میں
ترکی کی مسلح افواج کے فوجی 2022 فیفا ورلڈ کپ شیلڈ آپریشن نامی حفاظتی اقدامات میں فرائض ادا کرنے کی غرض سے قطر روانہ ہوگئے ہیں گئے۔ دوحہ میں ترک سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دوحہ کے سفیر ڈاکٹر ایم مصطفی گیوقسو نے مزید پڑھیں