یوگنڈا میں حلال بینک اکاونٹ نے خدمات کا آغاز کر دیا

یوگنڈا میں پہلی دفعہ ‘حلال بینک اکاونٹ’ نے خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ ملک میں خدمات دینے والے فنانس ٹرسٹ بینک کے شعبہ کاروباری ترقی کے سربراہ ‘پیرسی لوبیگا’ نے کہا ہے کہ بحیثیت کمپنی ہم نے ‘حلال بینک اکاونٹ ‘ کی خدمات شروع کردی ہیں۔ لوبیگا نے یوگنڈا میں پہلی دفعہ اسلامی قوانین مزید پڑھیں

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں اضافہ

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات جنوری تا ستمبر کی مدت میں  پہلی بار 18 بلین ڈالر سے تجاوز کر  گئی   ہیں۔ مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (MAİB) کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں اضافہ گزشتہ ماہ  بھی جاری رہا۔ مشینری مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی جنوری تا ستمبر برآمدات گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

شمالی شام میں 4 دہشت گردوں کا قلع قمع کردیا گیا

شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک  کمانڈوز نے فرات شیلڈ کے علاقے میں کامیاب آپریشن کیا ہے  ۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 63 ون کے تحت نااہل مزید پڑھیں

ترکیہ: نیٹو وفد ترکیہ کے دورے پر

ترکیہ وزارت دفاع نے، نیٹو ممالک کے اعلیٰ سطحی فوجی نمائندوں پر مشتمل، نیٹو عسکری کمیٹی اور اس کے ہمراہ بین الاقوامی عسکری سیکرٹریٹ اہلکاروں اور نیٹو اسٹریٹجک کمانڈ دفاتر کے اہلکاروں پر مشتمل، وفد  کے دورہ ترکیہ کا اعلان کیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے مطابق وفد کا دورہ کل ازمیر میں نیٹو اتحادی برّی کمانڈ مزید پڑھیں

یورپی ممالک یوکیرین کو فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کو تیز بنائیں، زیلنسکی

صدرِ  یوکیرین ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کے رکن  ممالک یوکرین کو فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے عمل کو تیز کریں۔ ولادیمیر زیلنسکی نے  یورپی یونین کے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے  والے  27 رکن ممالک کے سربراہان مملکت و  حکومت کی شراکت سے  2 دن تک جاری رہنے  مزید پڑھیں

پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ پاکستان کو اس لسٹ میں 2018 میں ڈالا گیا تھا جب پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کو اقتدار سنبھالے چند ہی ہفتے ہوئے تھے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان 2008 سے 2009 تک اس لسٹ پر رہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعہ کو توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس فیصلے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ کی اسلام آباد میں فائرنگ، دونوں کو حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ کی اسلام آباد میں فائرنگ، صالح محمد سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسلام آباد پولیس نے صالح مزید پڑھیں