یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ ‘اینڈرے یرمک’ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں 108 یوکرینی عورتوں کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ رہا کی جانے والی عورتوں کی اکثریت فوجی ہے۔ اینڈرے یرمک نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں "108 عورتوں کو قید سے چھُڑا لیا گیا” کے الفاظ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک ساختہ میزائل "ٹائفون" کا کامیاب تجربہ
مقامی وسائل سے فروغ شدہ میزائل "ٹائفون” کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔ ادارہ برائے دفاعی صنعت کے مطابق، اس میزائل کی تجرباتی پرواز ترک کمپنی راکٹ سان کی جانب سے کی گئی جسے ضلع ریزے سے سمندر کی جانب داغا گیا جو کہ 561 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ضلع سنوپ کے کھلے مزید پڑھیں
روس، سو۔ -34 قسم کے لڑاکا طیارے کے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
روس میں رہائشی علاقے میں تربیتی پرواز کے لیے ٹیک آف کرنے والے Su-34 قسم کے لڑاکا طیارے کے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ روسی وزیر صحت الیکسی کزنتسوف نے یسک شہر میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے کے حوالے سے ایک بیان جاری مزید پڑھیں
ایران، یورپی یونین کے خلاف جوابی کاروائی کرے گا: ایران وزارت خارجہ
ایران نے کہا ہے کہ، مہسا امینی کی زیر حراست موت اور نتیجتاً شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے، یورپی یونین کی طرف سے ایرانی حکام پر پابندیوں کا فیصلہ ایران کے داخلہ معاملات میں مداخلت ہے ۔فیصلے کے جواب میں ہم بھی یورپی افراد اور اداروں پر پابندیاں لگائیں گے۔ ایران وزارت مزید پڑھیں
‘ دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ نے پہلے ہی ہفتے میں دنیا بھر کے سنیماؤں سے 50 کروڑ روپے کما لیے
مشہورفلم ڈائریکٹر بلال لاشاری نے اپنے 18 اکتوبر کے ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ ان کی 13 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ نے دنیا بھر سے پہلے ہی ہفتے میں تقریباً 50 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔ روزنامہ ڈان نے 18 اکتوبر کو اس فلم کی مزید پڑھیں
روس نے کیف کے پاور پلانٹ کو نشانہ بنا ڈالا
یوکرین نے اعلان کیا کہ روسی افواج نے دارالحکومت کیف میں ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرینی صدر کے دفتر سے کریلو تیمو شینکو نے اعلان کیا کہ پاور پلانٹ پر تین روسی حملے ہوئے ہیں۔ حکام اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متعدد دھماکے ہوئے اور شہر سے دھواں اٹھ رہا مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان عبوری حکومت نے 22 صوبوں میں پولیو ویکسین مہم شروع کروا دی
افغانستان کے 22 صوبوں میں پولیو ویکسین مہم شروع کروا دی گئی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان شرافت زمان نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں بچوں میں پولیو کے واقعات میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ رواں سال کے دوران کُنار اور پکٹیکا مزید پڑھیں
ریاست جیگاوا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب میں 257 طبی مراکز اور اسکول تباہ
نائیجیریا کی ریاست جیگاوا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب میں 257 طبی مراکز اور اسکول تباہ ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی کانو اسٹیٹ فیلڈ آفیسر راحمہ محمد فرح نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہے۔ ان مزید پڑھیں
یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی مسترد کرتے ہیں: کریملن
روس نے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 24 فروری سے جاری جنگ کے دوران روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں مزید پڑھیں
یورپ ایک باغ باقی دنیا جنگل ہے بوریل کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
ایران نے یورپ سے باہر کی دنیا کو ” پرتشدد جنگل” قرار دینے والے یورپی یونین کے نمائندہ اعلی برائے خارجہ امور اور سیکورٹی پالیسی جوزف بوریل کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ "”باغ جنگل کا استعارہ ایک مزید پڑھیں